Sat, 14 Apr 2018 12:34:44
انڈین مجاہدین (گجرات ) مقدمہ میں ماخوذ گذشتہ ۹؍ سالوں سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے مقیددو مسلم نوجوانوں کی ضمانت پر رہائی کی درخواست پر آج سپریم کورٹ آف انڈیا میں سماعت عمل میں آئی
View more
Sat, 14 Apr 2018 12:28:35
بہبود و ترقیات برائے خواتین و اطفال کی وزیر مینکا گاندھی نے جنسی جرائم سے متعلق بچوں کے تحفظ ایکٹ (پوکسو) میں ترمیم کی وکالت کرتے ہوئے کہا کہ اس کے قصورواروں کو پھانسی کی سزا کے لئے حکومت قانون لائے گی۔
View more
Sat, 14 Apr 2018 12:26:50
نیشنل کانفرنس کے کارگذار صدر عمر عبداللہ نے وزیر اعظم نریندر مودی سے اپیل کی ہے کہ وہ ضلع کٹھوعہ میں جنوری کے اوائل میں پیش آئے دل دہلانے والے آٹھ سالہ کمسن بچی آصفہ بانو کے عصمت دری اور قتل واقعہ پر اپنی خاموشی توڑ دیں۔
View more
Sat, 14 Apr 2018 12:24:05
جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ ان کی حکومت ایک نیا قانون لائے گی جس میں معصوم بچوں کی عصمت دری میں ملوث افراد کے لئے موت کی سزا لازمی ہوگی۔ تاکہ معصوم بچی کے بعد کوئی دوسری بچی درندگی کا شکار نہ بنے اور یہ اس نوعیت کا آخری واقعہ ہو۔
View more
Sat, 14 Apr 2018 12:18:07
دہلی ہائی کورٹ نے جموں و کشمیر کے کٹھوا ضلع میں اجتماعی عصمت دری کے بعد مار دی گئی آٹھ سالہ بچی کی شناخت ظاہر کرنے کے معاملے میں آج بہت سے ذرائع ابلاغ ہاؤسوں کو نوٹس جاری کئے۔ساتھ ہی کہا کہ آگے سے کسی خبر میں بچی کی شناخت ظاہر نہیں کی جانی چاہئے۔
View more
Sat, 14 Apr 2018 12:16:36
اترپردیش کے اناو میں لڑکی کی آبروریزی اور جموں و کشمیر کے کٹھوعہ میں آٹھ سال کی بچی کے ساتھ ریپ اور قتل کے معاملہ کو لے کر کانگریس کے صدر راہل گاندھی آدھی رات کو انڈیا گیٹ پر کینڈل مارچ کیا ۔
View more
Sat, 14 Apr 2018 12:13:04
اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے آج اناؤ معاملے پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ مجرم چاہے جو بھی اس کوبخشا نہیں جائے گا اور قانون اور تفتیشی ایجنسیاں اس کی کارروائی کر رہی ہیں۔
View more
Sat, 14 Apr 2018 12:09:30
فورٹس اسپتال اور علاج میں لاپرواہی کا چولی دامن کا ساتھ ہو گیا ہے۔علاج میں لاپرواہی برتنے پر پولیس نے گرگرام فورٹس اسپتال کے دو ڈاکٹروں کو گرفتار کیا ہے۔پولیس ان ملزمان کو آج عدالت میں پیش کر ریمانڈ پر لے گی۔
View more
Sat, 14 Apr 2018 12:04:41
وزیراعظم نریندرمودی نے کٹھوعہ اور اناؤمیں عصمت دری کے واقعات کو ملک کو شرمسارکرنے والا قراردیتے ہوئے آج کہا کہ قصورواروں کو بخشانہیں جائے گا اور ان بیٹیوں کو انصاف ملے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy