Sat, 14 Apr 2018 14:59:44
اڈپی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنس کورٹ میں جج اوروکلاء کو سکتے میں ڈالنے والا ایسا واقعہ پیش آیا جس کی مثال اس سے پہلے کبھی یہاں نہیں دیکھی گئی تھی، جس میں مجرم نے سزا سنائے جانے سے مشتعل ہوکر اپنے جوتے سرکاری وکیل پر پھینک دئے۔
View more
Sat, 14 Apr 2018 14:51:44
الیکشن کمیشن آف انڈیا، ضلع انتظامیہ ، ضلع پنچایت اور سویپ کمیٹی کے اشتراک سے کاروار کے سرکاری آرٹس اینڈ سائنس ڈگری کالج میں طلباء کے لئے ایک ٹریننگ کیمپ منعقد کیا گیا۔
View more
Sat, 14 Apr 2018 14:49:24
کاروار انکولہ اسمبلی حلقے میں انتخابات سے متعلق شکایات درج کروانے کے لئے کاروار تحصیلداردفتر میں جو کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے ، اس کا ٹیلی فون نمبر بدل گیا ہے۔
View more
Sat, 14 Apr 2018 13:09:18
کویت کی فضائی کمپنی نے جمعرات کے روز سے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے لیے اپنی پروازیں روک دینے کا اعلان کیا ہے۔ کویت کی سرکاری خبر رساں ایجسنی کونا کے مطابق اس بات کا اعلان بدھ کی شب تاخیر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہی گئی۔
View more
Sat, 14 Apr 2018 13:06:38
سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ایران اور دہشت گردی خطے میں ایک ہی سکے کے دو رْخ ہیں۔ دہشت گردی سے سختی سے نمٹا جانا چاہیے اور اس کے مالی ذرائع کا خاتمہ کیا جانا چاہیے۔
View more
Sat, 14 Apr 2018 12:59:18
اقوام متحدہ کے مطابق عالمی سلامتی کونسل کے 15 ارکان 26 اپریل سے 2 مئی تک برما، بنگلہ دیش اور عراق کا دورہ کریں گے۔سلامتی کونسل کئی ماہ سے برما کا دورہ کرنے کے لیے کوشاں ہے جہاں روہنگیا اقلیت سے تعلق رکھنے والے 7 لاکھ افراد اگست 2017 سے فرار ہو کر پڑوسی ملک بنگلہ دیش میں پناہ لینے پر مجبور ہو چکے ہیں۔
View more
Sat, 14 Apr 2018 12:56:00
سعودی عرب اور اسپین کے درمیان دفاع ، فضائی ٹرانسپورٹ ، تعلیم ،ثقافت اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ سے متعلق چھے سمجھوتے اور معاہدے طے پائے ہیں۔
View more
Sat, 14 Apr 2018 12:52:04
اقوام متحدہ میں روسی سفیر وسیلی نیبنزیا کا کہنا ہے کہ "اولین ترجیح جنگ کے خطرے کو ٹالنا ہے"۔ انہوں نے یہ بات جمعرات کے روز شام کے حوالے سے سلامتی کونسل کے بند کمرہ اجلاس کے بعد کہی۔امریکا اور روس کے درمیان جنگ چھڑنے کے امکان سے متعلق روسی مندوب کا کہنا تھا کہ "ہم کسی بھی چیز کو خارج از امکان قرار نہیں دے سکتے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy