Tue, 17 Apr 2018 14:37:54
ملک میں معصوم بچیوں کی آبروریزی ،درندگی اوروحشیانہ قتل کے واقعات تھمنے اوررکنے کے بجائے لگاتارجاری ہے۔جموں وکشمیرکے کٹھوعہ میں 8سالہ معصوم بچی کی آبروریزی اوراس کاقتل کے بعد ایک اورمعاملہ سامنے آیاہے۔
View more
Tue, 17 Apr 2018 14:25:11
ملک کی کئی ریاستوں میں نقدی کی قلت کی خبریں ہیں۔ کئی چھوٹے شہروں میں اے ٹی ایم خالی ہیں اور باہر 'نو کیش' کا بورڈ لگا ہے۔
View more
Tue, 17 Apr 2018 13:02:04
غیر قانونی طور پر بیف سپلائی کے دو واقعات میں ڈسٹرکٹ کرائم انٹلی جنس برانچ نے چھاپہ مارکر 850کیلو گرام گوشت موٹر گاڑیاں ضبط کرنے کے علاوہ پانچ افراد کو گرفتارکرلیا ہے۔ضبط شدہ اشیاء کی قیمت کا اندازہ14.25لاکھ روپے لگایا گیا ہے۔
View more
Tue, 17 Apr 2018 13:00:17
اسمبلی انتخابات کے پس منظر میں ریاستی حکومت نے کئی آئی پی ایس افسران کے تبادلے کردئے ہیں۔ اس فہرست میں منگلورو کے پولیس کمشنر ٹی آر سریش بھی شامل ہیں۔ ان کی جگہ ویپول کمار کو نئے سٹی پولیس کمشنر کے بطور تعینات کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 17 Apr 2018 12:57:02
ضلع شمالی کینرا میں اسمبلی انتخابات سے متعلقہ شکایتیں درج کروانے کے لئے ضلع ڈپٹی کمشنر دفتر کے علاوہ تمام اسمبلی حلقہ جات کے تحصیلداردفتروں میں کنٹرول رومس قائم کیے گئے ،جہاں عوام اپنی شکایت درج کرواسکتے ہیں۔
View more
Tue, 17 Apr 2018 12:41:47
ایران کی وزارت تعلیم نے غیر ملکی سوشل میڈیا نیٹ ورکس کا سکولوں میں استعمال روک دیا۔اصلاح پسندوں کی ہم خیال ایلینا نیوز ایجنسی کے مطابق اس امر کا فیصلہ ایرانی وزارت تعلیم نے کیا ہے۔
View more
Tue, 17 Apr 2018 12:31:14
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ظہران میں اتوار کو انتیسویں عرب سربراہ جلاس کا افتتاح کردیا ہے۔عرب لیگ کا یہ سربراہ اجلاس شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی ثقافتی مرکز میں ہورہا ہے۔
View more
Tue, 17 Apr 2018 12:27:08
یمن میں سرکاری فوج کے ہاتھوں گرفتارہونے والے ایک حوثی شدت پسند نے اپنی لیڈرشپ کے جعلی دعوؤں اور دروغ گوئی کا پول کھول دیا۔
View more
Tue, 17 Apr 2018 12:22:59
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے الظہران میں منعقدہ عرب سربرا کانفرنس کے اختتام پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ ایران ایک مافیا ہے جو خطے میں فرقہ واریت کی آگ بھڑکا کر عرب ملکوں پر قبضہ کرنے کا خواب دیکھ رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy