Tue, 17 Apr 2018 12:10:46
یمن میں آئینی حکومت کو سپورٹ کرنے والے عرب اتحاد نے یمن میں انسانی امداد کی کارروائیوں کے جامع منصوبے پر عمل درامد میں معاونت کے لیے ایک خصوصی مرکز قائم کیا ہے۔
View more
Tue, 17 Apr 2018 12:08:32
یوپی قانون ساز کونسل کی تمام 13 سیٹوں کے لئے بلامقابلہ انتخاب تقریبا طے مانا جا رہا ہے۔ پیر کو نامزدگی کے آخری دن تک ہر سیٹ پر ایک ایک امیدوار نے کاغذات نامزدگی داخل کیا ہے ۔
View more
Tue, 17 Apr 2018 12:05:08
حیدرآباد کی مکہ مسجد دھماکہ میں اسیمانند سمیت تمام ملزم بری ہو گئے ہیں۔ بی جے پی نے اب بھگوا دہشت گردی کہنے کے لئے راہل گاندھی سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Tue, 17 Apr 2018 12:00:45
حیدرآباد کے مکہ مسجد میں سال 2007 میں ہوئے دھماکہ معاملہ میں فیصلہ دینے والے جج رویندر ریڈی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔آج مکہ مسجد بلاسٹ معاملے میں عدالت نے سوامی اسیمانند اور چار دیگر کو بری کر دیا تھا۔
View more
Tue, 17 Apr 2018 11:58:18
بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی)نے آج کرناٹک اسمبلی انتخاب کے لیے82امیدواوں کی اپنی دوسری لسٹ جاری کی ۔پارٹی دفترمیں گذشتہ شام پارٹی کی مرکزی انتخابی کمیٹی کی میٹنگ میں ان ناموں کو منظوری دی گئی۔
View more
Tue, 17 Apr 2018 11:55:13
سپریم کورٹ نے آج جموں کشمیر حکومت کو ہدایت دی کہ کٹھوعہ سانحہ کے متاثرہ اہل خانہ اور ان کی وکیل نیز دیگر اہل خانہ کے رشتہ داروں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔
View more
Tue, 17 Apr 2018 11:51:30
سپریم کورٹ نے سابق ممبران پارلیمنٹ کو پنشن ، سفری بھتہ اور دیگر مراعات کو چیلنج کرنے والی ایک مفاد عامہ کی عرضی آج مستردکردی۔ جسٹس جے چیلمیشور اور جسٹس سنجے کشن کول کے بنچ نے کہاکہ درخواست مسترد کی جاتی ہے۔
View more
Tue, 17 Apr 2018 11:42:57
شراب کاروباریوں سے ساز باز اور تھانے کو بھی فروخت کرنے کا الزام جس ایس ایس پی وویک کمار پر لگا تھا، اس کی کالی کمائی کا پتہ لگانے خصوصی ویجلنس کی ٹیم نے ان کے مظفر پور رہائش گاہ پر آج دوپہر بعد اچانک دھاوا بولا اور ابھی تک چھاپہ ماری جاری ہے۔
View more
Tue, 17 Apr 2018 11:36:48
حیدرآباد کے مکہ مسجد میں 2007 میں ہوئے بم دھماکے کیس میں سوامی اسیمانند سمیت تمام ملزمان کے بری ہونے کے بعد پولیس نے حیدرآباد میں الرٹ جاری کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy