Wed, 18 Apr 2018 11:22:55
افغان حکام کا کہنا ہے کہ اْنہوں نے پاک افغان سرحد پر ہونے والی جھڑپ کے بعد ہلاک ہونے والے پانچ پاکستانی فوجیوں کی لاشیں اور گرفتار ہونے والے پاکستانی فوجی کو پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا ہے۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 11:13:59
برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے الزام عاید کیا ہے کہ شامی حکومت نے اپنی عوام پر چار بار کیمیائی ہتھیار استعمال کیے ہیں۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 11:01:57
روس نے کہا ہے کہ کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کی خود مختار تنظیم ’او پی ڈبلیو سی‘ کے معائنہ کاروں کو شامی شہر دوما میں مبینہ کیمیائی حملے کے مقام پر جانے کی اجازت دے دی گئی ہے جس کے بعد تنظیم کے رضاکار کل بدھ کو دوما کے لیے روانہ ہوں گے۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 10:58:17
سعودی عرب کی فوج کے فضائی دفاعی نظام نے پیر کی شب حوثیوں کی جانب سے نجران پر داغا جانے والا بیلسٹک میزائل ناکارہ بنا دیا۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 10:55:02
یمن میں آئینی حکومت کو سپورٹ کرنے والے عرب اتحاد کی فورسز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ میں حوثیوں کی جانب سے اب تک سعودی عرب پر 119 بیلسٹک میزائل داغے جا چکے ہیں۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 10:52:15
شام میں سرکاری ٹیلی ویژن نے منگل کو علی الصبح ایک اعلان میں بتایا ہے کہ فضائی دفاعی نظام نے حمص صوبے کی فضاؤں میں آنے والے میزائلوں کو مار گرایا۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 10:37:56
ریاستی وزیر اعلیٰ شری سدرامیا میسور کے حلقہ چامندیشوری اور حلقہ ورونا میں گزشتہ دو دنوں سے انتخابی مہم میں بے حد مصرف ہیں اور کل بروز منگل میسور کے رام کرشنا نگر میں واقع وزیر اعلیٰ شری سدرامیا کی رہائش گاہ کے روبرو مورخہ12 مئی کو منعقدہ ہونے والے ریاستی اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی ٹکٹ نہ ملنے والے کانگریسی قائدین نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 10:28:49
پچھڑے طبقات کیلئے علاحدہ ڈیولپمنٹ کارپوریشن قائم کئے جانے سے ان طبقات کی ترقی ممکن ہوسکتی ہے۔ اس لئے بھووی طبقہ کی ترقی کیلئے بھی بھووی ڈیولپمنٹ کارپوریشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ، یہ بات وزیراعلیٰ سدارامیا نے کہی۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 00:45:02
ملک کی کئی ریاستوں میں اے ٹی ایم سے اچانک نقدی رقم غائب ہونے کے درمیان کانگریس صدر راہل گاندھی نے منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی پر جم کر نشانہ لگایا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy