Wed, 18 Apr 2018 00:31:13
ملک کے کچھ حصوں میں اے ٹی ایم مشینوں کے کام نہ کرنے اور ان میں رقم نہ ہونے کے باعث کیش کی قلت کی رپورٹیں آرہی ہیں ۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 00:23:46
کچھ ریاستوں میں کیش کی کمی کی خبروں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آج کہا کہ اس نے نوٹ بندی کے دنوں کی یادیں تازہ کر دی ہے۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 00:21:26
کانگریس صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر آج طنز کیا کہ رافیل سودے اور نیرو مودی معاملات پر لوک سبھا میں 15 منٹ کی تقریر دینے کا ان کے پاس وقت نہیں ہے
View more
Wed, 18 Apr 2018 00:19:07
وی ایچ پی کے سابق رہنما پروین توگڑیا نے اجودھیا میں رام مندر کی تعمیر سمیت اپنے مطالبات کو لے کر آج یہاں غیر معینہ اپواس شروع کیا۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 00:06:48
سینئر سماجوادی لیڈر شرد یادو نے کہا ہے کہ حیدرآباد واقع مکہ مسجد دھماکہ کیس میں عدالت کے کل کے فیصلے سے متاثرہ خاندان اب انصاف سے دور ہیں۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 00:02:33
جودھپور سینٹرل جیل میں بند آسا رام کو جنسی استحصال معاملے میں فیصلہ جیل میں ہی سنائے جانے کی عرضی پر منگل کو راجستھان ہائی کورٹ نے سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ رکھا ہے۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 00:00:00
تاج محل پر مالکانہ حق جتانے والے سنی وقف بورڈ نے دعویداری پر نرم رخ اختیار کیا ہے۔وقف بورڈ نے کہا کہ تاج محل کا اصلی مالک خدا ہے ۔
View more
Tue, 17 Apr 2018 23:56:30
ہار کے ضلع ویشالی کے مہنارتھانہ علاقہ کے باسودویو چندیل گاؤں میں ایک پانچ سال کی بچی سے اجتماعی عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Tue, 17 Apr 2018 23:40:14
دہلی اور ممبئی کے درمیان بننے والے نئے ایکسپریس وے کا کام ایک مہینہ میں شروع ہوجائے گا جس سے قومی دارالحکومت اور اقتصادی راجدھانی کے درمیان کی دوری تقریباًً 135کلومیٹر کم ہوجائے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy