Wed, 18 Apr 2018 12:27:04
لیفٹننٹ جنرل پی پی ملہوترا نے نیشنل کیڈٹ کور (این سی سی) کے ڈائرکٹر جنرل کا عہدہ سنبھالا ، جو دنیا میں باوردی نوجوانوں کی سب سے بڑی تنظیم ہے۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 12:07:50
شام کی روز بروز بدلتی ہوئی صورت حال ایک عالمی مسئلہ ہے جو کہ شاید عظیم طاقتوں کی اَنا کی بھینٹ چڑھ گیا ہے۔روسی صدر پیوٹن کا یہ فیصلہ کہ’ وہ ہر قیمت پر بشارالاسداور اس کی حکومت کا دفاع کریں گے‘ نے شام کو جنگِ کوریا اور ویت نام جیسا بنا دیا ہے۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 12:04:15
فلسطین میں’یوم الارض‘ کے سلسلے میں مظاہروں کے موقع پر غزہ اور اسرائیلی سرحد کے قریب فلسطینی مظاہرین پر اسرائیل فوج کی فائرنگ میں 16 فلسطینیوں کی ہلاکت اور ایک ہزار سے زیادہ کے زخمی ہونے کے بعد غزہ اسرائیلی سرحد پر شدید کشیدگی پائی جارہی ہے۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 11:56:00
کولکاتہ نائٹ رائڈرس کے لئے پہلی بار کھیل رہے نوجوان بلے باز نتیش رانا کا خیال ہے کہ دباؤ میں اچھی کارکردگی کرنے میں انہیں مزہ آرہا ہے۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 11:53:35
پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم میں تمام مسلم کھلاڑی ہی کھیلتے ہیں اور تاریخ میں بھی گنے چنے غیر مسلم نام ہیں جو ٹیم کا حصہ بن پائے ہیں۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 11:50:32
آئی پی ایل میں دہلی ڈیر ڈیولس کی جانب سے کھیل رہے تیز ہندوستانی بولر محمد سمیع پھر مصیبت میں پھنس گئے ہیں۔پیر کو کولکتاتہ نائیٹ رائیڈرس کے خلاف میچ کے بعد کولکاتہ پولیس نے انہیں روک لیا۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 11:46:44
بی سی سی آئی نے قومی ٹیم کے 23ممکنہ کھلاڑیوں پر قریبی نگرانی کررہاہے اور موجودہ انڈین پریمیئر لیگ کے دوران ان پر پڑ رہے بوجھ کی نگرانی کی جا رہی ہے۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 11:43:12
ہندوستان کی ٹاپ اسکواش کھلاڑی جوشنا چنپا اور دیپکا پلیکل کا گولڈ کوسٹ دولت مشترکہ کھیلوں میں چاندی کا تمغہ جیت کر کل رات یہاں لوٹنے پر گرم جوشی سے استقبال کیا گیا۔
View more
Wed, 18 Apr 2018 11:39:56
سابق ہندوستانی کوچ ومل کمار کا ماننا ہے کہ پی وی سندھو کو جوابی حملے سے پریشانی میں ڈالا جا سکتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہ حالیہ دولت مشترکہ کھلو کے فائنل سمیت خطابی مقابلوں میں ہار جاتی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy