Thu, 19 Apr 2018 11:47:36
کرناٹک کی 224اسمبلی نشستوں پر 12مئی کوہونے والے انتخابات کے سلسلہ میں حکمران جماعت کانگریس اور بی جے پی کے درمیان الفاظ کی جنگ شروع ہوچکی ہے ۔
View more
Thu, 19 Apr 2018 11:41:44
آئندہ 12 مئی کو ہونے والی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر فل ٹائم انتخابی سرگرمیوں کو انجام دینے کے موڈ میں آئے بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ نے یہاں ایک پرائیویٹ اپارٹمنٹ کرایہ پر لیا ہے ۔
View more
Thu, 19 Apr 2018 11:03:02
بی جے پی یا این ڈی اے میں شامل پارٹی لیڈروں کے اشتعال انگیز بیانات اکثر آتے رہے ہیں لیکن مرکز میں مودی حکومت تشکیل پانے کے بعد ان اشتعال انگیز بیانات میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے۔
View more
Thu, 19 Apr 2018 10:47:45
کانگریس نے کہا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں اے ٹی ایم مشینوں میں نقدی کا بحران اچانک پیدا نہیں ہوا ہے اور یہ مرکزی حکومت کی منصوبہ بند سازش کا نتیجہ ہے ۔
View more
Thu, 19 Apr 2018 10:41:53
بشمول انجینئرنگ مختلف میڈیکل اور سائنس سے متعلق کورسوں میں داخلوں کے لئے آج ریاست کے 430؍امتحانی مراکز میں تین روزہ سی ای ٹی امتحان کاآغاز ہوا۔
View more
Thu, 19 Apr 2018 10:38:21
ریاست کرناٹک میں 12؍مئی کو اسمبلی کے لئے ہونے والے انتخابات کے پیش نظر 97037 ہتھیارات میں سے 94,345ہتھیارات متعلقہ پولیس تھانوں میں جمع کئے گئے ہیں۔
View more
Thu, 19 Apr 2018 01:04:22
1993 کے ممبئی دھماکوں کے مجرم ٹھہرائے گئے طاہر مرچنٹ عرف طاہر ٹکلا کی بدھ کی صبح پونہ کے ایک ہسپتال میں موت ہو گئی۔
View more