Thu, 19 Apr 2018 13:21:07
انڈین مجاہدین (گجرات ) مقدمہ میں ماخوذ گذشتہ ۹؍ سالوں سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے مقیددو مسلم نوجوانوں کی ضمانت پر رہائی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے گذشتہ دنوں سپریم کورٹ آف انڈیا کی دو رکنی بینچ نے استغاثہ سے سوال کیا کہ آیاواقعی انہیں ہزاروں گواہوں کی ضرورت ہوتی ہے ؟
View more
Thu, 19 Apr 2018 13:02:17
یمن کی شمالی گورنری صعدہ میں عرب اتحادی فوج کے ایک فضائی حملے میں ایران نواز حوثی باغیوں کا ایک اہم فیلڈ کمانڈر ہلاک اور متعدد جنگجو زخمی ہو گئے۔
View more
Thu, 19 Apr 2018 12:59:48
امریکا میں فحش فلموں کی خاتون اداکارہ اسٹورمی ڈینئلز نے ایک شخص کا تصویری خاکہ جاری کیا ہے اور دعوی کیا ہے کہ یہ وہ شخص ہے جس نے لاس ویگاس میں اسٹورمی کو دھمکی دی تھی کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اپنے تعلقات کے حوالے سے خاموشی اختیار کرے۔
View more
Thu, 19 Apr 2018 12:54:03
یمن میں حوثی شدت پسندوں نے دارالحکومت صنعاء میں موجود ری پبلیکن گارڈز کے اغواء کی مہم شروع کر رکھی ہے۔ اس مہم کا مقصد سابق مقتول صدر علی عبداللہ صالح کے وفاداروں کو چن چن کر ختم کرنا اور انہیں جیلوں میں ڈالنا ہے۔
View more
Thu, 19 Apr 2018 12:52:09
ایک ایسے وقت میں جب شام کے بچّے جنگ کے ساتھ زندگی کے مشکل ترین دن جی رہے ہیں اور گیس حملوں اور بھوک سے دم توڑ رہے، صدر بشار الاسد اور اس کی اہلیہ اسماء پْر تعیّش زندگی کے مزے لْوٹ رہے ہیں۔
View more
Thu, 19 Apr 2018 12:44:04
چند ہفتے قبل شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب دوما شہر میں مبینہ طور پر کیے گئے کیمیائی حملے میں شہریوں کی ہلاکتوں نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔
View more
Thu, 19 Apr 2018 12:40:57
) ترک ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ ترک صدر رجب طیب ایردوآن ملک میں جاری ہنگامی حالت میں مزید تین ماہ کی توسیع کی کوشش کر رہے ہیں۔
View more
Thu, 19 Apr 2018 12:33:16
جلپائی گوڑی میں ممبئی انڈینس اور رائل چیلنجرس بنگلور کی ٹیم کے میچ دوران سٹہ بازی کرنے کے الزام میں انجینئرنگ کے ایک طالب علم سمیت 6افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy