Tue, 01 May 2018 12:24:06
کرناٹک میں 12 مئی کو اسمبلی انتخابات ہونے جارہے ہیں جس کے لئے پوری ریاست میں انتخابی ماحول گرم ہوچکا ہے، ملک کے حالات کو دیکھتے ہوئے کہا جارہا ہے کہ کرناٹک کا الیکشن ایک سال بعد آنےو الے پارلیمانی انتخابات کی سمت طے کرے گا اور ملک کی ہوا کا رُخ کس سمت میں ہے، اُسے صاف طور پر ظاہر کرے گا۔ یہ الیکشن اب سیکولر اور نان سیکولر پارٹیوں کے لئے بھی بڑی اہمیت کا حامل ہوگیا ہےاسی لئے دونوں پارٹیاں کرناٹ
View more
Tue, 01 May 2018 12:14:35
مدھیہ پردیش کے دھار ضلع سے عجیب و غریب معاملہ سامنے آیا ہے جہاں کے ضلع اسپتال میں کانسٹبل کی بھرتی کے لئے میڈیکل ٹیسٹ کے دوران ان کے سینے پر ان کی ذات یعنی کہ ایس سی اور ایس ٹی لکھ دیا گیا۔
View more
Tue, 01 May 2018 12:04:25
جموں و کشمیر کے نئے نائب وزیراعلیٰ نے حلف برداری کے چند منٹ بعد ہی کٹھوعہ سانحہ کو معمولی قراردیا ۔ کوندر نے کہا کہ اس معاملہ کو بار بار طول نہیں دینا چاہئے، یہ چھوٹی سی بات ہے۔
View more
Tue, 01 May 2018 11:58:20
مرکزی حکومت پٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں تخفیف کے متعلق نہیں سوچ رہی ہے ۔ اقتصادی امور کے سیکرٹری سبھاش چندر گرگ نے کہا کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمت ابھی اس سطح پر نہیں پہنچے ہیں کہ ایکسائز ڈیوٹی کم کی جائے۔
View more
Tue, 01 May 2018 11:53:21
کرناٹک اسمبلی انتخابات میں 12 دن باقی ہیں، لیکن بی جے پی کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کے امیدوار یدی یورپا نے اپنی حلف برداری کی تاریخ بھی طے کر لی ہے۔ 75 سال کے یدی یورپا کو یقین ہے کہ نریندر مودی کے آشیروادسے بی جے پی اقتدار میں آئے گی اور وہ 17 یا 18 کو وزیر اعلیٰ کے عہدہ کا حلف لیں گے۔
View more
Tue, 01 May 2018 11:42:09
ملک کے سبھی گاوں میں بجلی پہنچ جانے کی وزیراعظم نریندر مودی کے اعلان کو لے کر سینئر کانگریس لیڈر پی چدمبرم نے “ایک اور جملہ” قرار دیا ہے۔ چدمبرم نے کہا کہ 5.80 لاکھ گاوں میں پہلے کی حکومتوں کے وقت ہی بجلی پہنچ چکی تھی اور وزیراعظم دعوی کررہے ہیں ان کے وقت میں سبھی گاوں میں بجلی پہنچائی گئی۔
View more
Tue, 01 May 2018 11:33:58
حکومت نے درمیانی مدت کے تحت یعنی کمیشنڈ پروجیکٹوں والے جنریٹروں سے لیکن بغیر بجلی خریداری معاہدے کے3سال کے لیے مسابقتی بنیاد پر مجموعی طور پر 2500 میگاواٹ بجلی کی حصولیابی کیلئے ایک پائلٹ اسکیم کاآغازکیاہے۔
View more
Tue, 01 May 2018 10:44:58
کرناٹک اسمبلی انتخابات سے قبل بی جے پی کے لیے ایک بری خبر ہے۔ سابق وزیر اعظم اور جنتا دل سیکولر (جے ڈی ایس) کے سربراہ ایچ ڈی دیو گوڑا نے واضح لفظوں میں کہہ دیا ہے کہ انتخابات کے نتائج کے بعد بھی ان کی پارٹی بی جے پی کو حمایت نہیں دے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy