Wed, 02 May 2018 13:21:00
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے غرب اردن میں صدر محمود عباس کی زیر صدارت منعقد ہونے والے فلسطین نیشنل کونسل کے اجلاس کے تمام فیصلے مسترد کر دیے ہیں۔
View more
Wed, 02 May 2018 13:18:57
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام عاید کیا ہے کہ ایران اپنے جوہری ہتھیاروں کی تیاری پر کام کررہا ہے۔ اس کے خلاف ٹھوس اقدامات کرنا ہوں گی۔
View more
Wed, 02 May 2018 12:51:57
کرناٹک میں وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے راہل گاندھی پر حملہ کئے جانے کے بعد کانگریس نے جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ’اب بات نامدار اور نام دار نہیں، بلکہ ایماندار کی ہوگی۔
View more
Wed, 02 May 2018 12:48:01
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج کارکنوں کو یقین دلایا کہ کم از کم اجرت سے منسلک قوانین پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
View more
Wed, 02 May 2018 12:45:05
مدھیہ پردیش کانگریس کے نئے مقرر صدر کمل ناتھ کا آج پردیش کی راجدھانی بھوپال کے راجابھوج ہوائی اڈے پر زوردار استقبال کیا گیا۔
View more
Wed, 02 May 2018 12:41:51
کانگریس کی طرف سے مرکزی وزیر پیوش گوئل پر مبینہ اسکینڈل کا الزام لگائے جانے کے بعد آج پارٹی صدر راہل گاندھی نے کہا کہ یہ’ جعل سازی اور مفادات کے تصادم ‘کا معاملہ ہے اور ایسے میں گوئل کو وزیرکے عہدے سے استعفی دے دینا چاہئے۔
View more
Wed, 02 May 2018 12:38:42
تمل ناڈو کے وزیر اعلی کے پلانیسوامی بدھ کو ایک سرکاری دورے پر نئی دہلی روانہ ہوں گے۔مانا رہا ہے کہ ریاست میں کاویری مسائل کو لے کر جاری زبردست احتجاجی مظاہروں کے تناظر میں وزیر اعلی شاید وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گے۔
View more
Wed, 02 May 2018 12:32:42
آ ر جے ڈی سریمو لالو پرساد کو رانچی کے رمس میں بھرتی کرا دیا گیا۔ وہاں ان کے صحت کی جانچ ہوئی ۔ رمس میں ان کی موجودگی کے مدہ نظر سکیورٹی کے تین لیئر میں انتظام کئے گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy