Wed, 02 May 2018 11:45:34
لکھیم پور کھیری کے نیمگاوں تھانہ علاقہ میں پیر کے روز ایک بڑا حادثہ ہو گیا۔ شادی کے دوران ہنسی خوشی کا ماحول اچانک ماتم میں بدل گیا۔
View more
Wed, 02 May 2018 11:39:14
وزیراعلیٰ سدارامیا نے وزیراعظم نریندر مودی کے سامنے کنڑیگاس اور کرناٹک کے وقار کا معاملہ پیش کرتے ہوئے ان سے مطالبہ کیاہے اگر انہیں کرناٹک سے محبت ہے تو وہ کرناٹک کے پرچم کو منظوری دیں۔
View more
Wed, 02 May 2018 11:32:19
کانگریس نے رافیل سودے کی تبدیلی کو ملک کا سب سے بڑا دفاعی گھوٹالہ قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ اس سے نہ صرف سرکاری خزانے کو نقصان ہوا ہے
View more
Wed, 02 May 2018 11:16:36
اے آئی سی سی کمیونکیشن ڈپارٹمنٹ کے چیف رندیپ سنگھ سرجے والا نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی، بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ ریاستی بی جے پی کے رشوت خور لیڈران کی گرفت میں آچکے ہیں۔
View more
Tue, 01 May 2018 22:06:26
کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی انتخابی ریلیوں پر انہیں کوئی اعتراض نہیں ہے تاہم ان ریلیوں کا ریاست کے عوام پر اثر نہیں پڑے گا۔
View more
Tue, 01 May 2018 21:42:00
کرناٹک میں 12 مئی کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کے مدہ نظر آج وزیر اعظم نریندر مودی بی جے پی کی انتخابی مہم کی شروعات کرنے جا رہے ہیں۔
View more
Tue, 01 May 2018 21:31:23
چامراج نگر میں وزیر اعظم نریندرا مودی نے عوامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کرناٹکا میں بی جے پی کی لہر ایک طوفان میں بدل جانے کی بات کہی تھی
View more
Tue, 01 May 2018 13:12:12
آئی پی ایل 2018 کے ایک مقابلہ میں چنئی سوپرکنگس نے کپتان دھونی کی طوفانی نصف سنچری کی بدولت دہلی ڈیئر ڈیولس کو 13 رنوں سے ہرادیا ہے۔ چنئی سوپرکنگس نے ٹاس ہارنے کے بعد کپتان دھونی کی طوفانی اننگز اور سلامی بلے باز شین واٹسن کی نصف سنچری کی بدولت دہلی ڈئیر ڈیولس کو جیت کیلئے 212 رنوں کا ہمالیائی ہدف دیا ،
View more
Tue, 01 May 2018 13:07:02
برطانوی وزیر اعظم ٹریسا مئے کے جوہری ڈیل پر معاہدہ کے اعلان کے بعد فرانس کے صدر امانوئل میکرون نے اپنے ایرانی ہم منصب حسن روحانی سے بات چیت کی ہے اور ان پر زور دیا ہے کہ وہ جوہری مذاکرات میں شامل ہوں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy