Tue, 08 May 2018 11:21:16
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں جاری تنازعہ کے بیچ پولیس نے ہندووادی تنظیم کے دو کارکنوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں جیل بھیج دیا۔ تین دن پہلے یونیورسٹی کے باب سید گیٹ کے پاس طلبہ یونین رہنماؤں اور ہندووادی تنظیم کے کارکنوں کے درمیان ٹکراو ہوا تھا۔
View more
Tue, 08 May 2018 11:14:30
موسم محکمہ نے آئندہ 48 گھنٹے میں ملک کی 20 ریاستوں میں بھاری بارش اور طوفان کی انتباہ دی ہے۔ محکمہ کے مطابق ،اتراکھنڈ ، ہماچل پردیش میں آندھی طوفان کے ساتھ اولے بھی گر سکتے ہیں ۔
View more
Tue, 08 May 2018 11:07:58
کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لئے زور شور سے انتخابی مہم میں لگے وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس کو ’ ڈیل پارٹی ‘ بتایا ، جسے پورے ملک اجاڑا جا رہا ہے ۔مودی نے کہا کہ ’’ کانگریس نہ دل والی ہے نہ دلت والی، یہ پارٹی تو بس ڈیل والی ہے ‘‘۔پی ایم نے مزید کہا کہ کوئی بھی اس پارٹی کو اب نہیں بچا سکتا ۔
View more
Tue, 08 May 2018 10:59:31
وزیراعظم نریندر مودی پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کرناٹک کے وزیراعلی سدارامیا نے کہا ہے کہ کرناٹک کے رائے دہندے وزیراعظم کی مسائل سے عاری لفاظی پر مبنی تقاریر سے الجھن کا شکار ہوگئے ہیں۔
View more
Tue, 08 May 2018 10:55:03
وزیراعظم نریندر مودی نے وعدہ کیا ہے کہ کرناٹک میں بی جے پی کے منشور میں خصوصی توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ اگر وہاں بی جے پی حکومت بناتی ہے تو 60نمو بی پی او کامپلکسوں کی تعمیر عمل میں لائی جائے گی۔
View more
Mon, 07 May 2018 23:01:13
سپریم کورٹ نے سابق وزرائے اعلی کے لئے سرکاری بنگلہ دیئے جانے سے متعلق اتر پردیش حکومت کے ترمیمی قانون کو آج مسترد کر دیا۔
View more
Mon, 07 May 2018 22:49:36
جے ڈی ایس سربراہ اور کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارا سوامی نے آج بنگلورو میں پارٹی کا انتخابی منشور جاری کیا۔
View more
Mon, 07 May 2018 22:41:06
کیرانہ لوک سبھا ضمنی انتخاب سے پہلے بی ایس پی سربراہ مایاوتی کی مشکلیں بڑھ سکتی ہیں۔چینی ملوں کی فروخت کے معاملے میں ان کے خلاف سی بی آئی کا شکنجہ کس سکتا ہے۔
View more
Mon, 07 May 2018 22:28:50
) سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے مرکزی حکومت پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی معاشی بدانتظامی کی وجہ سے بینکنگ شعبہ سے عوامی اعتماد بتدریج ختم ہوجاتا جارہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy