Thu, 10 May 2018 13:07:58
انتخابی ڈیوٹی پر تعینات کیے جانے پر باگلکوٹ کی طرف جاتے ہوئے پولیس افسران کی جیپ حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں سی آئی ڈی کے ڈی وائی ایس پی بالے گوڈا(55سال)، سی آئی ڈی کے پی ایس آئی شیوا سوامی اور جیپ کے ڈرائیوروینو گوپال کی موت واقع ہوگئی ہے۔
View more
Thu, 10 May 2018 12:59:57
آئی پی ایل کے ایک میچ میں دفاعی چمپئن ممبئی انڈینس نے ایشان کشن کی طوفانی اننگز کے بعد گیند بازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت کولکاتہ نائٹ رائیڈرس کو 102 رنوں سے شکست دیدی۔
View more
Thu, 10 May 2018 12:41:59
شام میں اسرائیل کے میزائل حملے میں 9افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نےدمشق کےجنوبی ڈسٹرکٹ قصویٰ پرمیزائل داغے۔
View more
Thu, 10 May 2018 12:39:05
افغانستان کے کابل میں تین دھماکوں کی خبر ہے۔مقامی ایجنسی’ٹولو نیوز’کے مطابق راجدھانی کے پی ڈی 13 اور پی ڈی 10 علاقے میں دھمکاے ہوئے ہیں۔
View more
Thu, 10 May 2018 12:31:15
یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ فیدیریکا موگیرینی نے ایران سے اپیل کی ہے کہ وہ بھی اس معاہدے پر کاربند رہے۔ موگیرینی کا کہنا تھا کہ یہ عالمی جوہری معاہدہ گزشتہ بارہ برسوں کی سفارت کاری کا نچوڑ ہے۔
View more
Thu, 10 May 2018 12:28:15
نائیجیریا کے شمالی حصے میں ڈاکوؤں اور ملیشیا کے درمیان مسلح جھڑپوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 71 ہو گئی ہے۔
View more
Thu, 10 May 2018 12:23:20
ذرائع کے مطابق اسرائیل نے شام کے صدر مقام دمشق کے قریب الکسوہ کے مقام پر فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy