Thu, 10 May 2018 00:26:03
کرناٹک کے راجہ راجیشوری اسمبلی حلقہ میں ایک فلیٹ سے ہزاروں کی تعداد میں فرضی ووٹر شناختی کارڈ ملنے کے بعد بی جے پی نے آج یہاں انتخابات منسوخ کیے جانے کا مطالبہ کیا۔
View more
Thu, 10 May 2018 00:20:59
جموں وکشمیر پولیس نے دعویٰ کیا کہ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں گرفتار کئے گئے چار ملیٹنٹ تین مقامی نوجوانوں کی حالیہ ہلاکت کے واقعہ میں ملوث ہیں۔
View more
Wed, 09 May 2018 23:52:30
الیکشن کمیشن نے بنگلورو کے ایک اپارٹمنٹ میں تقریبا دس ہزار فرضی ووٹر کارڈز کے پائے جانے کے واقعہ کی جانچ کے احکام دے دیئے ہیں ۔
View more
Wed, 09 May 2018 23:29:57
اترپردیش میں وارانسی کے کاشی ہندو یونیورسٹی (ب بی ایچ یو) کے کچھ طلبا کے دو گروپوں نے بالادستی کی لڑائی کو لے کر آج ایک دوسرے پر پتھراؤ کیا اور پٹرول بموں سے حملے کئے،
View more
Wed, 09 May 2018 23:20:35
کرناٹک کے وزیراعلی سدارامیا نے غریبوں اور دلتوں کی چیخوں کا کوئی جواب نہ دینے بلکہ اس کے بجائے اپنا سینہ ٹھوکنے پر وزیراعظم پر نکتہ چینی کی اورکہا کہ وہ صرف سینہ ٹھوکتے ہیں۔
View more
Wed, 09 May 2018 22:55:42
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی تنازع اب جامعہ ملیہ اسلامیہ پہنچ گیاہے۔جامعہ میں اس وقت دیکھنے کو ملا جب جامعہ کے احاطے میں آر ایس ایس اسٹوڈینٹ تنظیم اکھل بھارتیہ پریشد (اے بی وی پی) نے مارچ نکال کرنعرے بازی شروع کر دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy