Sat, 12 May 2018 00:18:06
تلنگانہ حکومت جلد ہی ریاست میں دس لاکھ سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرے گی۔جرائم پرقابو پانے کیلئے یہ اقدامات کئے جارہے ہیں۔
View more
Fri, 11 May 2018 22:40:53
ریاست کرناٹک میں کل 12/مئی بروز سنیچر کو اسمبلی انتخابات منعقد ہونے جارہے ہیں، مگر آر آر نگر اسمبلی حلقہ میں کل انتخابات نہیں ہوں گے۔
View more
Fri, 11 May 2018 21:53:50
کرناٹک میں انتخابی تشہیر کے آخری روز کانگریس نے بی جے پی امیدوار اور ریڈی برادران کے قریبی شری راملو کا اسٹنگ ویڈیو جاری کرکے ہلچل پیدا کردی۔
View more
Fri, 11 May 2018 21:47:53
سپریم کورٹ نے سری دیوی کی موت کی جانچ کے معاملے میں دائر عرضی خارج کر دی ہے۔فلم میکر سنیل سنگھ نے سری دیوی کی پر اسرار موت کی جانچ کو لیکر سپریم کورٹ میں اپیل کی تھی۔
View more
Fri, 11 May 2018 21:38:21
بی جے پی ممبرپارلیمنٹ شتروگھن سنہا نے کرناٹک اسمبلی الیکشن کی تشہیر کے دوران وزیراعظم نریندر مودی کی تقریروں میں جارحانہ رخ اختیار کرنے پر ناراضگی ظاہر کی ہے۔
View more
Fri, 11 May 2018 21:14:50
کرناٹکا اسمبلی انتخابات کے لئے تشہیری مہم ختم ہونے کے بعد الیکشن کے محض چند گھنٹوں پہلے لنگایت طبقے نے ایک اہم اقدام کرتے ہوئے میڈیا میں اشتہار کے ذریعے کانگریس پارٹی کو مکمل حمایت دینے کا اعلان کردیا ہے۔
View more
Fri, 11 May 2018 16:45:38
بہا ر کے مشہور شہر و بدھشٹوں کے مذہبی مقام بدھ گیا میں ہونے والے بم دھماکہ معاملے میں آج فریقین نے بحث مکمل کرلی جس کے بعد عدالت نے فیصلہ صادر کرنے کے لیئے ۲۵؍ مئی کی تاریخ مقرر کی ،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy