Thu, 10 May 2018 12:05:13
ملائیشیا میں آج بدھ کو عام انتخابات کا انعقاد کیا جا رہا ہے اور ووٹنگ کا سلسلہ مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے سے جاری ہے۔
View more
Thu, 10 May 2018 12:01:27
ریاست بورنو کے فوجی ترجمان بریگیڈیئیر جنرل ٹکساس چکوو نے بتایا کہ 4 گاؤں سے بازیاب کرائے گئے یرغمالیوں میں سے اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے جبکہ ان میں کچھ مرد بھی شامل ہیں جن پر بوکو حرام کا حصہ بننے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا تھا۔
View more
Thu, 10 May 2018 11:50:32
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے آج کہا کہ کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی کی کرناٹک میں کی گئیں انتخابی ریلیاں عکاسی کرتی ہیں کہ سب سے پرانی پارٹی اپنا وجود کھو چکی ہے ۔
View more
Thu, 10 May 2018 11:44:50
وزیراعظم نریندر مودی اور اے آئی سی سی کی سابق صدر سونیا گاندھی کی آج وجئے پور آمد کے موقع پر الگ الگ خطاب عام کے ذریعہ بی جے پی اور کانگریس دونوں سیاسی جماعتوں کو اپنی اپنی طاقت کا بھاری مظاہرہ کرتے دیکھا گیا۔
View more
Thu, 10 May 2018 11:34:26
کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے آج یہاں کہا کہ ان کی پارٹی اقتدار میں واپس آنے کے بعد کاویری آبی تنازع حل کرے گی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے کاویری تنازعہ حل کرنے کے سلسلہ میں وزیراعلیٰ سدارامیا کے مشورے کو نظر انداز کردیاتھا۔
View more
Thu, 10 May 2018 11:30:18
پندرہویں مالی کمیشن نے ایک مشاورتی کونسل تشکیل دی ہے جو اس کے دائرۂ کارسے متعلق معاملات کے بارے میں اسے مشورہ دے گی اور ا س کی مدد کرے گی۔ مشاورتی کمیٹی کا رول اور اس کا کاج کاج اس طرح ہوگا۔
View more
Thu, 10 May 2018 11:23:29
مشتبہ مالی لین دین میں ملوث ہونے کو لے کر گرفتار کئے گئے صحافی اوپیندر رائے کو یہاں کی ایک عدالت نے آج 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا۔عدالت نے پانچ دن کے لئے سی بی آئی کی حراست میں سونپے جانے کی مرکزی جانچ ایجنسی کی ایک عرضی مسترد کرتے ہوئے رائے کو 23مئی تک عدالتی حراست میں بھیجا ہے۔
View more
Thu, 10 May 2018 11:21:24
بھاجپا ایم پی ہری نرائن راج بھر نے بنیادی تعلیم واطفال کے ترقی کے وزیر انوپما جیسوال پر بدعنوانی کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔گھوسی سے ممبر پارلیمنٹ ہری نارائن نے وزیر کے خلاف وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو خط لکھ کر باقاعدہ اس کی شکایت بھی درج کی ہے۔
View more
Thu, 10 May 2018 11:14:51
کیرانہ میں 28مئی کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے لئے ضلع میں سیکورٹی انتظامات سخت کر دئیے گئے ہیں۔نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 10 مئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy