Sun, 13 May 2018 00:13:24
وزیر اعظم نریندر مودی نے نیپال میں مندر سے نکلتے وقت وزیٹر بُک پر ہندی زبان میں لکھے گئے اپنے پیغام کے آخر میں جے سیا رام غلط ہجے کے ساتھ لکھ دیا جس کا سوشل میڈیا پر خوب مذاق بن رہا ہے۔
View more
Sun, 13 May 2018 00:05:54
بی جے پی صدر امت شاہ کے گوا دورے سے ایک دن پہلے آج اپوزیشن کانگریس نے کہا کہ انہیں گوا کو ایک وزیر اعلی دینا چاہیے یا غیر جمہوری طریقے سے بنی صوبے کی حکومت کو واپس لینا چاہئے۔
View more
Sun, 13 May 2018 00:01:30
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بتایا کہ جن لوگوں کو میرا قتل کرنے کے لیے سپاری دی گئی ہے انھوں نے میرے گھر کی ریکی کر رکھی ہے۔
View more
Sat, 12 May 2018 23:56:38
شہر کے ہائی سیکورٹی والے جھاڑپدا خاص جیل میں ایک قیدی کی لاش چھت سے لٹکی ہوئی ملی۔پولیس نے بتایا کہ جیل کے سکیورٹی نے آج صبح ایک الماری میں قیدی جتیندر بسوال کو چھت سے لٹکا دیکھا اور جیل کے حکام کو معلومات دی۔
View more
Sat, 12 May 2018 23:45:02
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے برپورہ میں ہفتہ کی علی الصبح دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین گولہ باری کا مختصر تبادلہ ہوا ،
View more
Sat, 12 May 2018 22:33:19
گجرات ایجوکیشن بورڈ کی جانب سے بارہویں سائنس کے امتحان کے نتائج کا اعلان کیا جا چکا ہے ۔ احمد آباد کے جوہاپورہ علاقہ میں رہنے والے سراج الدین جو رکشہ چلا کر اپنا گھر چلاتے ہیں ،
View more
Sat, 12 May 2018 22:24:37
لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ملک ارجن کھرگے نے کرناٹک انتخابات میں کانگریس کی کامیابی کا یقین ظاہر کیا اور کہا کہ بی جے پی 60تا70نشستوں سے زائد پر کامیابی حاصل نہیں کر پائے گی ۔
View more
Sat, 12 May 2018 22:03:51
مدھیہ پردیش کے ضلع اندور کی ایک عدالت نے چار ماہ کی معصوم بچی کی آبروریزی اور قتل کے معاملے میں محض تین ہفتے کے اندر سماعت مکمل کر کے ملزم کو آج مجرم قرار دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy