Wed, 09 May 2018 11:35:06
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس(سی جے آئی)دیپک مشرا کے خلاف مواخذہ کے معاملے میں کانگریس ممبران پارلیمنٹ کی عرضی سپریم کورٹ کی طرف سے آج مستردکیے جانے کے چند گھنٹے بعد معروف وکیل پرشانت بھوشن نے حق اطلاعات (آر ٹی آئی) قانون کے تحت آئینی بنچ کے قیام سے متعلق سرکاری حکم کی معلومات طلب کی ہیں۔
View more
Wed, 09 May 2018 11:32:37
کانگریس نے آج کہاکہ وہ کسی بھی جج کے خلاف نہیں ہے اورسپریم کوٹ کے چیف جسٹس کے خلاف مواخذہ کی تحریک کے نوٹس سے متعلق عرضی عدالت کی برتری اور آزادی قائم رکھنے کے لیے داخل کی تھی ۔
View more
Wed, 09 May 2018 11:27:20
دہلی کے مالویہ نگر تھانے کے شیخ سرائے علاقے میں مچھر سے بچنے کیلئے ایمبولینس کے اندر کوائل جلانے سے تین ایمبولینس جل کر راکھ ہو گئیں۔
View more
Wed, 09 May 2018 11:14:13
سپریم کورٹ نے ملک کے چیف جسٹس دیپک مشرا کے خلاف مواخذہ کے قرارداد کا نوٹس مسترد کئے جانے کے راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی کانگریس ارکان کی درخواست آج مسترد کر دی۔
View more
Wed, 09 May 2018 11:07:11
کانگریس صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ اگر 2019کے انتخابات میں ان کی پارٹی واحد بڑی جماعت بن کر ابھرتی ہے تو وہ وزیراعظم بنیں گے۔
View more
Wed, 09 May 2018 00:20:53
وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے آقا کرناٹک میں یقینی شکست کو دیکھتے ہوئے ہار کا بہانہ تلاش کرنے میں مصروف ہوگئے ہیں
View more
Wed, 09 May 2018 00:15:20
کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیرداخلہ پی چدمبرم نے جموں کشمیر کی پی ڈی پی اور بی جیپی مخلوط حکومت کو ریاست میں جاری قتل اور خونریزی کے لئے ذمہ دارقراردیتے ہوئے
View more