Mon, 11 Mar 2019 00:02:28
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کے اعلان ہونے میں اب محض چند گھنٹے باقی ہیں۔اس سے پہلے لوک سبھا انتخابات میں سیٹوں کی تقسیم کو لے کر اڑیسہ کے وزیر اعلی نوین پٹنائک نے انتخابی ریلی میں بڑا اعلان کیا ہے۔
View more
Sun, 10 Mar 2019 23:59:30
لوک سبھا انتخابات 2019 کے لئے اتر پردیش کی ہردوئی لوک سبھا سیٹ سے سماج وادی پارٹی نے ایک بار پھر اوشا ورما کو ٹکٹ دیا ہے۔
View more
Sun, 10 Mar 2019 23:53:17
عام آدمی پارٹی کے لیڈر دہلی اہم گوپال رائے نے لوک سبھا انتخابات میں کانگریس کے ساتھ اتحاد پر کہا کہ اب وقت گزر گیا ہے، ہم نے ساتوں سیٹوں پر انتخابی مہم شروع کر دی ہے۔
View more
Sun, 10 Mar 2019 23:50:44
اتر پردیش کی قنوج لوک سبھا سیٹ سے سماج وادی پارٹی کی جانب سے ڈمپل یادوکو امیدوار بنایا گیا ہے۔ سال 2014 کے لوک سبھا انتخابات میں ڈمپل نے ’مودی لہر‘ کو ٹکر دیتے ہوئے یہاں سے جیت درج کی تھی۔
View more
Sun, 10 Mar 2019 23:43:50
آزادی کے بعد سے مسلسل نہرو۔گاندھی خاندان کا ساتھ دیتی رہی اترپردیش کی رائے بریلی سیٹ سے کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی پانچویں مرتبہ قسمت آزمائیں گی۔
View more
Sun, 10 Mar 2019 23:40:38
الیکشن کمیشن نے لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔اس بار 7 مراحل میں لوک سبھا انتخابات ہوں گے اور 23 مئی کو نتائج آئیں گے۔
View more
Sun, 10 Mar 2019 23:35:25
اپنی بدزبانی اور اشتعال انگیزی کےلئے پہچانے جانے والے کینرا رکن پارلیمان اور مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے نے راہل گاندھی اور ان کے نسب پر رکیک حملہ کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ کانگریس والے’’ پہلے اس بات کا ثبوت پیش کریں کہ’خان ‘کنبے والے’ گاندھی ‘کیسے بن گئے ، پھر اس کے بعد ہم بالاکوٹ میں دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کے ثبوت فراہم کریں گے۔‘‘
View more
Sun, 10 Mar 2019 15:26:00
پاکستان کو سخت انتباہ دیتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ ہندوستان کسی کو مشتعل نہیں کرے گا تاہم اگر پاکستان نے دہشت کردوں کی حوصلہ افزائی فروغ اور انہیں پناہ دینے کا سلسلہ جاری رکھا تو اسے اس کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی ۔
View more
Sun, 10 Mar 2019 15:00:21
منگلورو رسے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کو بنگلورو میں بناشنکری پولیس نے اس الزام میں گرفتار کیا ہے کہ اس نے اپنے آپ کو انسپکٹر جنرل آف پولیس ڈی روپا کی حیثیت سے متعارف کرواتے ہوئے لکھنؤ اترپردیش کے ایک پولیس آفیسر کو فون کیا اور اپنے لئے لکھنؤ کے ایک نجی ہوٹل میں روم بُک کروانے کا حکم دیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy