Sun, 10 Mar 2019 11:10:53
وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے بروز ہفتہ وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور قحط سالی سے نمٹنے کے لئے راحت رساں امداد اورادیوگ کھاتری اسکیم کی بقیہ رقم فوری جاری کرنے کی درخواست کی ۔
View more
Sun, 10 Mar 2019 10:56:43
مہاراشٹر نونرمان سینا (ایم این ایس)کی تشکیل کے 13سال مکمل ہونے پر منعقد ہ ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے ایم این ایس کے سربراہ راج ٹھاکرے نے کہا کہ لوک سبھا کے انتخابات سے قبل ایک بار پھر پلوامہ جیسا واقعہ کیے جانے کاامکان ہے
View more
Sun, 10 Mar 2019 10:52:25
کانگریس کے سینئر لیڈر اورسابق وزیر داخلہ پی چدمبرم نے اٹارنی جنرل کے کے وینو گوپال کے رافیل طیارہ سودہ سے متعلق دستاویزات کے وزارت دفاع سے چوری ہونے سے متعلق اپنے بیان سے پلٹ جانے پر طنز کر تے ہوئے کہا ہے کہ لگتا ہے چور نے چوری کئے گئے دستاویزات واپس لوٹا دئے ہیں۔
View more
Sun, 10 Mar 2019 10:43:01
ی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی جموں وکشمیر پر پابندی کسی ایک تنظیم پر نہیں بلکہ ایک مذہب پر حملہ ہے
View more
Sun, 10 Mar 2019 10:37:52
10مارچ بروز اتوار ملک بھر میں پلس پولیو ٹیکہ کاری پروگرام کااہتمام کیا گیا ہے۔ والدین کو چاہئے کہ وہ 5سال سے کم عمر تمام بچوں کو قریب کے پلس پولیوسنٹر لے جاکر پولیو خوراک ضرور پلائیں۔
View more
Sun, 10 Mar 2019 10:34:44
ریاستی بی جے پی کے صدر بی ایس ایڈی یورپا نے آج کہا کہ آئندہ ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے لئے پارٹی امیدواروں کی فہرست 15مارچ سے پہلے جاری کی جائے گی۔
View more
Sun, 10 Mar 2019 10:31:52
بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) کے جنرل سکریٹری ورکن کونسل این روی کمار نے کہا کہ اگر انتخابات کے دوران ضابطہ اخلاق نہ ہوتا تو لوگ روپیوں کے بل پر انتخابات جیت جاتے ملیشورم میں بی جے پی دفتر میں منعقدہ اجلاس کے دوران انہوں نے پارٹی لیڈروں اورکارکن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام امیدوار ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کئے بغیر انتخابات کا سامنا کریں ۔
View more
Sun, 10 Mar 2019 00:17:23
مینگلور ائرپورٹ سے غیر قانونی طور پر سونا اسمگل کرنے کی کوشش کو محکمہ کسٹم نے پھر ایک بار ناکام بنادیا اور قریب 49 لاکھ مالیت کا سونا ضبط کرلیا۔ کسٹم کے ذرائع نے بتایا کہ تین مسافروں کے پاس سے یہ سونا برآمد کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 09 Mar 2019 23:58:26
ہندوستان نے ہفتہ کو کہا کہ پاکستان میں جیش محمد کے کیمپ پر کی گئی اس کارروائی کامیاب رہی اور ساتھ ہی ملک نے یہ بھی دکھا دیا کہ وہ سرحد پار دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرنے کو مصروف عمل ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy