Mon, 11 Mar 2019 23:50:15
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ 10 فیصد اقتصادی ریزرویشن پر کوئی روک نہیں لگائی جائے گی۔سپریم کورٹ نے اس پر حکم دینے سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Mon, 11 Mar 2019 23:45:28
دہلی ہائی کورٹ نے آئی این ایکس میڈیا معاملے میں سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کی پیشگی ضمانت کی درخواست کے سلسلے میں سونپے گئے اضافی دستاویزات کے ریکارڈ لینے سے متعلق سی بی آئی کی عرضی پیر کو منظور کر لی۔
View more
Mon, 11 Mar 2019 23:43:39
دہلی پولیس نے پیر کو یہاں کی ایک عدالت سے کہا کہ جے این یو طالب علم یونین کے سابق صدر کنہیا کمار اور دیگر کے خلاف 2016 کے غداری کے ایک معاملے میں مقدمہ چلانے کے لئے حکام سے ابھی تک اجازت نہیں ملی ہے۔
View more
Mon, 11 Mar 2019 23:41:05
شہر میں مختلف معاملوں میں ایک کاروباری اور ایک شادی شدہ خاتون نے پیر کی صبح اپنے گھر میں پھانسی لگا کر خود کشی کر لی۔
View more
Mon, 11 Mar 2019 23:37:30
کانگریس ورکنگ کمیٹی کی یہاں میٹنگ سے ایک دن پہلے جام نگر (دیہی) سے رکن اسمبلی ولبھ دھارویا نے پارٹی چھوڑ دی اور اسمبلی کے صدر راجندر ترویدی کو پیر دوپہر کو استعفی سونپ دیا۔
View more
Mon, 11 Mar 2019 23:32:27
کیا نومبر 2016 میں وزیر اعظم نے نوٹ بندی کا اعلان آر بی آئی کی منظوری کے بغیر کر دیا تھا؟ دکن ہیرالڈ میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق آر ٹی آئی سے ملی معلومات یہی بتاتی ہے۔
View more
Mon, 11 Mar 2019 23:24:02
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) سربراہ اور سابق مرکزی وزیر شرد پوار لوک سبھا کا انتخاب نہیں لڑیں گے۔حالانکہ ان کی پارٹی چاہتی ہے کہ وہ ماڑھا سے الیکشن لڑیں، لیکن شرد پوار اور ان کا خاندان الیکشن لڑنا نہیں چاہتا ہے۔
View more
Mon, 11 Mar 2019 23:18:47
ہاسن سے بی سی روڈ پر پہنچانے کے لئے ماروتی اومنی کار میں غیر قانونی طور پر بیف لے جانے کے الزام میں اپن انگڈی پولیس نے چار افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy