Sat, 09 Mar 2019 23:47:58
لندن میں بے خوف گھوم رہے مفرور نیرو مودی پر وزارت خارجہ کی جانب سے بیان آ گیا ہے۔وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے کہا کہ ہم نیرو مودی کی حوالگی کو لے کر کارروائی کر رہے ہیں۔
View more
Sat, 09 Mar 2019 23:44:47
تمل ناڈو حکومت کے دودھ ترقی کے وزیر کے ٹی راجندر بالاجی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی آل انڈیا انا دراوڑ منیتر کڑگم کارکنوں کے والد جیسے ہیں۔شريولی پتھر کے قریب مہاراج پورم میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے ٹی راجندر بالاجی نے کہاکہ مودی ہمارے والد ہیں،
View more
Sat, 09 Mar 2019 23:43:21
نیرو مودی حوالگی کیس میں حکومت ہند کو ایک بڑی کامیابی ملی ہے۔برطانیہ کے داخلہ سکریٹری نے نیرو مودی کی حوالگی کی فائل کو لندن کے ویسٹ منسٹر کورٹ میں منتقل کر دیا ہے۔
View more
Sat, 09 Mar 2019 23:37:32
جموں و کشمیر میں فوج کے ایک اور نوجوان کو اغوا کرنے کی خبر آ رہی ہے۔یہ نوجوان جموں و کشمیر لائٹ انفریٹري یونٹ میں تعینات ہے اور اب چھٹیوں میں اپنے گھر گیا ہوا ہے۔
View more
Sat, 09 Mar 2019 23:34:54
ہندوستانی فوج کے افسر کے طور پر یہاں افسران ٹریننگ اکیڈمی (او ٹی اے) سے 172 افسران نے ہفتہ کو پاسنگ آؤٹ پریڈ کے ساتھ ہی کمیشن حاصل کیا۔
View more
Sat, 09 Mar 2019 23:15:36
بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کی جانب سے یہاں غوثیہ اسٹریٹ میں ڈرینکنگ واٹر پلانٹ کے لئے آج بھٹکل کے قاضی صاحبان کے ہاتھوں سنگ بنیاد رکھا گیا، اس موقع پر عمائدین قوم سمیت کافی نوجوان بھی موجود تھے۔
View more
Sat, 09 Mar 2019 22:28:13
ضلع اُترکنڑا کے سداپور ایوروید کالج کے تین طلبا قریبی بُروڈے فالس میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے جن کی شناخت سداپور کے رہنے والے ابھیشک شری کانت نائک، سرسی کے رہنے والے مُرلی اور پڑوسی ریاست کیرالہ کے سائی چندرا دھنونتری کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sat, 09 Mar 2019 21:26:46
ومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنطیم بھٹکل کے سالانہ عام انتخابات آج 10مارچ کو کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئے جس کے فوری بعد ووٹوں کی گنتی بھی عمل میں آئی۔ نئی انتظامیہ میں کئی نئے چہرے شامل ہوئے ہیں جس کو دیکھتے ہوئے توقع کی جارہی ہے کہ سوسالہ قدیم ادارہ پھر ایک بار قوم و ملت کی بھرپور ترجمانی کرتے ہوئے پوری قوت کے ساتھ میدان عمل میں آگے بڑھے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy