Mon, 11 Mar 2019 13:49:02
ساحلی کرناٹکا میں ہندو دیومالائی کہانیوں پر مبنی ’یکش گانا‘ڈرامہ عوام میں بھی بہت ہی مقبول ہے۔اس فن کے مظاہرے کے دوران اسٹیج پر ہی نامورفنکار ہوڈوگوڈو چندرا ہاساکی موت واقع ہوگئی جس سے ان کے ساتھی فنکار اور تماشائی حیران و ششدر رہ گئے۔
View more
Mon, 11 Mar 2019 13:00:02
ضلع ہاویری کے ہانگل تعلقہ کے گیجی ہلّی میں ہوئے ایک بدترین سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ دیگردو شدید زخمی ہوگئے۔ حادثہ اتوار کو پیش آیا۔
View more
Mon, 11 Mar 2019 11:46:16
ریاست کی کسی بھی خاتون کے ساتھ توہین آمیز سلوک یا بیان بازی درست نہیں ہے ۔ یہ کہتے ہوئے وزیراعلیٰ کمار سوامی نے وزیر تعمیرات عامہ ایچ ڈی ریونا کی سما لتا امبریش پر کی گئی تنقید پر معافی مانگی۔
View more
Mon, 11 Mar 2019 11:20:02
قومی سطح پر آج پلس پولیو پروگرام کے تحت بروہت بنگلور مہا نگر پالیکے ( بی بی ایم پی) صدر دفتر میں مےئر گنگامبیکے ملیکارجن نے ایک بچی کو پولیوخوراک پلا کر پہلے مرحلے کے پلس پولیو پروگرام کاآغاز کیا ۔
View more
Mon, 11 Mar 2019 11:13:17
آنے والے لوک سبھا انتخابات میں اگر بی جے پی ریاست میں 22سیٹیوں پر جیت درج کرتی ہے تو کانگریس اور جے ڈی ایس پرمشتمل مخلوط حکومت زیادہ دن نہیں چل سکتی ۔ یہ بات ریاستی بی جے پی یونٹ کے صدر بی ایس یڈیورپا نے کہی ۔
View more
Mon, 11 Mar 2019 11:09:10
ریاست کرناٹک میں آئندہ ہونے ولے لوک سبھا انتخابات کا بخار دن بدن تیز ہوتا جارہا ہے ۔ کانگریس اور اپوزیشن بی جے پی نے ریاست میں رائے دہند گان کو لبھانے کی اپنے اپنے طریقے سے کوشش شروع کردی ہے ۔
View more
Mon, 11 Mar 2019 11:05:09
بی جے پی والوں میں کامن سینس کس کے پاس ہے؟ اس قسم کا طنز آمیز سوال ریاستی وزیر داخلہ ایم بی پاٹل نے کیا اور بی جے پی کے قائدین پر راست ہلہ بولا ہے ۔
View more
Mon, 11 Mar 2019 10:59:50
کرناٹک میں کانگریس ۔ جنتادل (ایس) مخلوط حکومت اور دونوں پارٹیوں کے درمیان اتحاد کو مستقل طور پر برقرار رکھنے کے لئے اے آئی سی سی صدر راہل گاندھی اور جنتادل (ایس) کے قومی صدر، سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا نے ایک منصوبہ تیار کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy