Sat, 09 Mar 2019 11:04:07
کرناٹک کانگریس الیکشن کمیٹی کا کل یہاں ایک اجلاس ہوا ،جس میں آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لئے پارٹی امیدواروں کے بارے میں تبادلہ خیالات کیاگیا۔28؍میں سے 10؍کانگریس ارکان پارلیمان کے پاس ہیں جب کہ 2؍جنتادل سیکولر (جے ڈی یس) کے ارکان ہیں۔ باقی تمام سیٹوں کے لئے کمیٹی نے ممکنہ امیدواروں کی فہرست تیارکی۔
View more
Sat, 09 Mar 2019 11:00:48
وزیراعظم نریندر مودی پر شدید حملہ کرتے ہوئے ریاستی وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے آج کہا کہ نریندر مودی جیسا جھوٹ بولنے والا پوری دنیا میں کہیں نہیں ملے گا۔
View more
Sat, 09 Mar 2019 10:50:06
آنے والے پارلیمانی انتخابات کی تاریخ کے اعلان سے قبل ہی ملک کی تمام سیاسی پارٹیاں اپنے امیدواروں کومنتخب کرنے کی تیاریوں میں لگی ہوئی ہیں۔
View more
Sat, 09 Mar 2019 10:47:18
دنیا بھر میں لوگ آج عالمی یوم خواتین منارہے ہیں ۔ لیکن ریاستی وزیر ایچ ڈی ریونا شوہر کو کھونے والی سمالتا امبریش کو دلاسہ اورہمت دینے کی بجائے توہین آمیز بیان دے رہے ہیں،سمالتا کومبارکباد دینے کی بجائے انتہائی سطحی تبصرہ کرنا ایک وزیر کوزیب نہیں دیتا۔
View more
Sat, 09 Mar 2019 10:43:01
بین الاقوامی یوم خواتین کے موقع پر نمایاں خدمات انجام دینے والی 26خواتین کو کتور رانی چنما اعزاز اورمختلف انجمنوں میں بے لوث خدمات انجام دینے والی 38خواتین تنظیموں کوایوارڈ سے نوازاگیا۔
View more
Sat, 09 Mar 2019 10:39:11
کنڑا فلم اسٹار و سابق مرکزی وزیرآنجہانی امبریش کی بیوہ سمالتا سیاست میں داخل ہوکر منڈیا پارلیمانی حلقہ سے چناؤ لڑنے کی کوشش پر تنقید کرتے ہوئے ریاستی وزیر برائے تعمیرات عامہ ایچ ڈی ریونا نے آج کہا کہ شوہر کادیہانت ہوئے ابھی ڈیڑھ مہینہ نہیں ہوا ، ان کی بیوہ ابھی سے سیاسی میدان میں کود پڑی ہیں۔
View more
Sat, 09 Mar 2019 01:09:11
ایودھیا میں بابری مسجد معاملے میں ثالثی کے لیے سپریم کورٹ سے منظوری ملنے کے فیصلے کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی کی متنازعہ لیڈر اور مرکزی وزیر اوما بھارتی نے کہا کہ خوبصورت مندر کی تعمیر وہیں پر ہوسکتی ہے جہاں رام للا براجمان ہیں۔
View more
Sat, 09 Mar 2019 00:52:23
مولانا سلمان ندوی جنہوں نے شری شری روی شنکر کے ساتھ ایودھیا تنازعہ میں معاہدے کی کوشش شروع کی تھی انہوں نے کہا ہے کہ اسلامی شریعت مسجد منتقل کرنے کی اجازت دیتی ہے اور رام بھی ہمارے لئے ایک نبی ہیں، اس لئے امن کی خاطر مسجد کے لیے دوسری جگہ بڑی زمین لے کر سمجھوتہ کر لینا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ اسلامی شریعت میں مسجد کو منتقل کرنے کی اجازت ہے،اس کے لئے ان کا دعوی تھا کہ خلیفہ حضرت عمر نے کوفہ شہر میں ا
View more
Fri, 08 Mar 2019 23:28:23
رام مندر بابری مسجد تنازعہ کی اہم سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ کیا کہ بابری مسجد اور رام مندر کا تنازعہ آپسی سمجھوتے سے ختم ہو اور اس مقصد کو پورا کرنے کیلئے تین رکنی پینل کی تشکیل کی گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy