Sun, 17 Mar 2019 23:39:52
یوپی کے سیاسی معرکے میں بی ایس پی اور آر ایل ڈی کے ساتھ مہاگٹھ بندھن بنا کرمیدان میں اترے سماجوادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو اپنے والد ملائم سنگھ یادو کی سیٹ اعظم گڑھ سے لوک سبھا انتخابات لڑ سکتے ہیں۔
View more
Sun, 17 Mar 2019 23:37:21
عام آدمی پارٹی نے دہلی میں 12 مئی کو ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے لئے چار مرحلے میں انتخابی مہم کی حکمت عملی بنائی ہے۔
View more
Sun, 17 Mar 2019 23:33:03
مشرقی اتر پردیش کی انچارج کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا اب اپنے انتخابی مہم کا آغاز کر رہی ہیں۔پیر کو پرینکا پریاگراج سے بوٹ سفر کے ذریعے اپنی اس مہم کی شروعات کریں گی،
View more
Sun, 17 Mar 2019 23:31:02
لوک سبھا انتخابات 2019 کے لئے کانگریس نے امیدواروں کی چوتھی فہرست جاری کر دی ہے۔اس فہرست میں چار ریاستوں کی 27 لوک سبھا سیٹوں پر امیدواروں کے نام کا اعلان کئے گئے ہیں،
View more
Sun, 17 Mar 2019 23:26:27
راجستھان کی 25 لوک سبھا سیٹوں کے لئے مشن 25 لے کر چل رہی کانگریس کو گزشتہ 15 سال سے چلی آ رہی انتخابی روایت کا فائدہ ملنے کی امید ہے۔
View more
Sun, 17 Mar 2019 21:40:44
لوک سبھا انتخابات کے لئے بہار میں این ڈی اے کے درمیان سیٹوں کی تقسیم ہوگئی ہے۔ جنتا دل یونائٹیڈ (جے ڈی یو) لیڈر وششٹھ نارائن سنگھ نے این ڈی اے میں سیٹوں کی تقسیم کی پریس کانفرنس کے ذریعے سرکاری طور پر اعلان کیا ہے۔
View more
Sun, 17 Mar 2019 21:38:04
بھیم سینا نے صاف کر دیا ہے کہ لوک سبھا انتخابات میں اتر پردیش میں اس کی کانگریس پارٹی کی حمایت کرنے کی کوئی وجہ ہی نہیں ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy