Mon, 18 Mar 2019 23:38:30
پاکستانی فوج نے جموں کشمیر کے راجوری ضلع میں کنٹرول لائن پر پیر کو مسلسل دوسرے دن امن معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شدید گولاباری کی جس میں فوج کا ایک جوان شہید ہو گیا اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔
View more
Mon, 18 Mar 2019 23:32:56
بلوچستان میں نامعلوم افراد کی جانب سے ریلوے لائن نصب دیسی ساختہ بم پھٹنے سے کم سے کم چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور آٹھ زخمی ہیں۔
View more
Mon, 18 Mar 2019 23:28:28
ایران کی ایک انقلاب عدالت نے امریکی نیوی کے ایک اہلکار کو سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نجی نوعیت کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرکے ان کی توہین کا مرتکب قرار دیاتے ہوئے اسے 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
View more
Mon, 18 Mar 2019 18:51:23
تعلقہ کےنیشنل ہائی وے 66پر لاری اور کار کے درمیان ہوئے زبردست تصادم میں ایک شخص کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی، جبکہ دیگر چار شدید زخمی ہوگئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد اُڈپی روانہ کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 18 Mar 2019 13:16:45
لائسنس رینیو کیے بغیرریوالور رکھنے کے الزام میں سابق ریاستی وزیر اور درپیش پارلیمانی انتخاب میں جنتا دل اور کانگریس کے مشترکہ امیدوار سمجھے جانے والے آنند اسنوٹیکر اور ان کے دیگر ساتھیوں پر کیس درج کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 18 Mar 2019 13:11:57
ضلع اڈپی میں ریت نکالنے کا کوئی اجازت نامہ کسی کے پاس بھی نہ ہونے کے باوجود یہاں پر غیر قانونی طور پر ندیوں سے ریت نکالنے کا کام مسلسل جاری ہے۔
View more
Mon, 18 Mar 2019 12:15:20
مخدوم کالونی کے قریب بندر روڈ پر ایک تیز رفتار کار کی اسکوٹر سے ہوئی ٹکر میں اسکوٹر سوار جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت محمد عمر کنڈنگوڑا (76) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ حادثہ اتوار رات قریب 10:30بجے پیش آیا۔
View more
Mon, 18 Mar 2019 11:40:54
نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے شہر'آک لینڈ' میں انسپکٹر پولیس کے عہدےپر ایک مسلمان خاتون تعینات ہیں جو نائلہ حسن کے نام سے جانی جاتی ہیں۔
View more
Mon, 18 Mar 2019 11:37:57
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جاسنڈا آرڈرن نے بتایا ہے کہ جمعہ کے روز کرائسٹ چرچ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی اطلاع انہیں بہیمانہ واردات سے صرف نو منٹ قبل ملی تھی، جسے انہوں نے اگلے دو منٹوں میں سیکیورٹی نافذ کرنے والے اداروں تک پہنچا دیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy