Mon, 18 Mar 2019 10:52:02
بنگلورو شہر کے تینوں پارلیمانی حلقوں میں بھارتیہ جنتاپارٹی( بی جے پی) امیدواروں نے اپنی انتخابی مہم شروع کردی ہے۔ لیکن اتحادی جماعتوں کانگریس،جنتادل نے ابھی تک اپنے امیدواروں کا اعلان نہیں کیاہے۔ بنگلور نارتھ سے موجودہ رکن پارلیمان ومرکزی وزیر ڈی اے سدانندگوڈا، سنٹرل حلقہ سے پی سی موہن کا بی جے پی امیدوار کے طورپر انتخابات لڑنا طے ہے۔
View more
Mon, 18 Mar 2019 10:47:02
جمہوری نظام میں18سال سے زائد عمر کے تمام افراد کو رائے دہی کا حق دیاگیاہے۔ ووٹنگ کے اس حق کو ہر صورت میں استعمال کریں۔ بلاکسی خوف وخدشہ کے پولنگ بوتھ پہنچیں اور ووٹنگ کریں۔ یہ باتیں ڈپٹی کمشنر والیکشن افسر بی ایم وجئے شندرا نے کہیں۔
View more
Mon, 18 Mar 2019 10:40:36
سلیکان سٹی میں پلاسٹک کے استعمال پر پابندی کے باوجود دکانوں ، مال، ہوٹل سمیت دیگر تجارتی مراکز میں باقاعدہ اس کا استعمال ہورہا ہے۔
View more
Mon, 18 Mar 2019 10:36:14
کانگریس پارٹی کی نمائندگی والے ٹمکور لوک سبھا حلقہ جے ڈی ایس کے لئے چھوڑدےئے جانے پر مقامی قائدین میں سخت ناراضی دکھائی دے رہی ہے۔
View more
Mon, 18 Mar 2019 00:14:01
آن لائن دھوکہ دہی کے ایک معاملے میں 57 سالہ خاتون سے 74 لاکھ روپے ٹھگنے کے الزام میں ہفتہ کو نوی ممبئی سے ایک نائجریائی جوڑے اور ان کے ساتھی ہندوستانی شہری کو گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 18 Mar 2019 00:10:51
پروٹیکٹیڈ جنگلاتی علاقہ میں ہرن کا شکار کرنے کے الزام میں بھٹکل کے دو لوگوں کو بھٹکل اور منکی کے محکمہ جنگلات کے آفسران نے مشترکہ کاروارئی کرتے ہوئے گرفتار کرنے کی واردات پیش آئی ہے۔
View more
Mon, 18 Mar 2019 00:03:36
جلد ہی ملک کو پہلا لوک پال ملنے والا ہے۔سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج جسٹس پناکی چندر گھوش کو ملک کا پہلا لوک پال بنانے کی سفارش کی گئی ہے۔
View more
Mon, 18 Mar 2019 00:00:22
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل رکن چین نے کہا کہ اس معاملے کا جلد حل نکالا جائے گا۔مسعود اظہر پر لائی گئی پیشکش مکمل طور پر مسترد نہیں کی گئی ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy