Sun, 17 Mar 2019 11:18:31
اے آئی سی سی کے صدر راہل گاندھی لوک سبھا انتخابات میں کرناٹک سے چناؤ لڑتے ہیں تو ہم انہیں ضرور شکست کا مزہ چکھائیں گے۔
View more
Sun, 17 Mar 2019 11:06:55
نیو زیلنڈ کے کرائسٹ چرچ شہر کی دو مسجدوں میں ہوئے دہشت گرد حملہ میں 6 ہندوستانیوں کی ہلاکت کی تشدیق ہوئی ہے۔ ہلاک شدگان میں 4 گجرات اور ایک ایک حیدرآباد سے وابستہ ہیں۔ اس حملہ کی زد میں 7 ہندوستانی آئے تھے جن میں ایک کا علاج چل رہا ہے، زخمی شخص حیدرآباد سے وابستہ ہے۔
View more
Sun, 17 Mar 2019 10:54:34
عام انتخابات 2019 کا اعلان ہوتے ہی پارٹی بدلنے کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔ جنتا دل (سیکولر) (جے ڈی ایس) کے جنرل سکریٹری دانش علی ہفتہ کے روز اپنی پارٹی کو خیرآباد کہہ کر بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) میں شامل ہو گئے۔
View more
Sat, 16 Mar 2019 21:04:09
جموں و کشمیر کے رام بن ضلع میں گاڑی کے سڑک سے پھسل کر گہری وادی میں گرنے سے چار خواتین اور پانچ بچوں سمیت 11 لوگوں کی ہفتہ کو موت ہو گئی۔
View more
Sat, 16 Mar 2019 21:00:06
لوک سبھا انتخابات کا اعلان ہوتے ہی پارٹی بدلنے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔اتر پردیش کی پریاگ راج لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی کے ایم پی شیاماچرن گپتا پارٹی سے بغاوت کر سماج وادی پارٹی (ایس پی) سے جڑ گئے ہیں۔ایس پی میں داخلے کے ساتھ ہی شیاماچرن گپتا کو باندہ لوک سبھا سیٹ سے امیدوار بھی قرار دے دیا گیا ہے۔
View more
Sat, 16 Mar 2019 20:55:51
سیاست مضحکہ خیز کھیل ہے،کبھی ایک دوسرے کے سخت مخالف رہے ایس پی۔بی ایس پی کے درمیان لوک سبھا انتخابات کے لئے اتحاد نے بہت سے لوگوں کو چونکایا،
View more
Sat, 16 Mar 2019 20:52:22
2019 لوک سبھا انتخابات سے ٹھیک پہلے وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک نیا نعرہ لانچ کیا ہے۔رافیل ڈیل کو بنیاد بناتے ہوئے کانگریس کے ’چوکیدار چور ہے‘ نعرے کا جواب دیتے ہوئے نریندر مودی نے ’میں بھی چوکیدار‘ مہم کی شروعات کی ہے،
View more
Sat, 16 Mar 2019 20:48:56
نچلی عدالتوں میں سالوں سال سے زیر التوا مقدمات کی تیزی سے سماعت کی مانگ کو لے کرزیر التواء قیدیوں کی جانب سے بھیجے گئے ایک خط کو دہلی ہائی کورٹ نے مفاد عامہ کی عرضی میں تبدیل کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy