Sun, 17 Mar 2019 21:20:57
کانگریس صدر راہل گاندھی نے لوک سبھا انتخابات میں پارٹی کی پوزیشن کو مضبوط بنانے کے لئے بھارتی یوتھ کانگریس کو 160 سیٹوں پر انتخابی مہم کی ذمہ داری سونپی ہے۔
View more
Sun, 17 Mar 2019 21:14:12
گوا کے وزیراعلی اور سابق مرکزی وزیرمنوہر پاریکر کا اتوار کی شام طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا، وہ 63 سال کے تھے ۔ صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے انکے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے ۔
View more
Sun, 17 Mar 2019 19:36:43
تعلقہ کے مرڈیشور بحر عرب میں غرق ہوکر ایک سیاح لاپتہ ہوگیا، جبکہ اس کے دیگر چار ساتھیوں کو لائف گارڈس کے اہلکار بچانے میں کامیاب ہوگئے۔ لاپتہ سیاح کی شناخت ضلع چامراج نگر کے گُنڈل پیٹ تعلقہ کے رہائشی مہادپّا (20) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sun, 17 Mar 2019 18:53:54
جنوبی ہندمیں سونے اور ہیرے کے جواہرات کے لئے بہت ہی معتبر اور مشہور مانے جانے والے برانڈ سلطان گولڈ اینڈ ڈائمنڈز کے دسویں شو روم کا اڈپی شہر میں شاندار افتتاح عمل میں آیا۔
View more
Sun, 17 Mar 2019 12:28:11
مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کی اطلاع دینے کے مقصد سے تیار کردہ ڈیجٹیل موبائیل ایپ پر حقیقی سے زیادہ فرضی شکایات موصول ہورہی ہیں۔ کرناٹک ے چیف الیکٹورل آفیسر (سی ای او ) سنجیوکمار نے یہ انکشاف کیا۔ اب حکام نے اس طرح کی شکایتوں کے خلاف کارروائی کرنے کا انتباہ دیا۔ جس میں لوگوں کو ایپ استعمال کرن سے روکنا بھی شامل ہے۔
View more
Sun, 17 Mar 2019 12:12:33
بنگلورو نارتھ لوک سبھا حلقے کے کانگریس اور جنتادل سیکولر قائدین نے جے ڈی ایس کے بانی ایچ ڈی دیوے گوڑا سے اس حلقہ سے مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا۔ دریں اثناء ٹمکور وحلقہ کے کانگریس قائدین نے مطالبہ کیا کہ یا تو دیوے گوڑا اس سیٹ سے مقابلہ کریں یا پھر یہ سیٹ پارٹی کو دی دیں۔
View more
Sun, 17 Mar 2019 11:42:07
منجیشور کے رہنے والے کے ایم اشرف (29سال) کو منگلوروڈسٹرکٹ اینڈ سیشنس کورٹ نے ایک ساڑھے چار سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کا مجرم قرار دیتے ہوئے پوکسو ایکٹ کے تحت 7سال قید بامشقت اور 10ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
View more
Sun, 17 Mar 2019 11:38:00
کمارا دھارا ندی کے کنارے نوجوانوں کا ایک گروپ پکنک منانے کے لئے گیا ہواتھا جس کے دوران اس گروپ میں موجود شخص کی مشکوک حالت میں موت واقع ہوگئی ہے۔
View more
Sun, 17 Mar 2019 11:35:32
بنٹوال پولیس نے پانے منگلورو علاقے میں ایک تفریحی کلب پر چھاپہ مار کر جوئے بازی میں مشغول جملہ 70افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔گرفتار شدہ ملزمین میں کلب کا منیجر سائی کرن (37سال) بھی شامل ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy