Tue, 19 Mar 2019 00:32:56
لوک سبھا انتخابات 2019 کے لئے اتر پردیش میں انتخابی ماحول ہر دن دلچسپ موڑ لے رہا ہے۔مہاگٹھ بندھن سے باہر کانگریس کی دریادلی بھی بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی کو راس نہیں آ رہی ہے۔
View more
Tue, 19 Mar 2019 00:28:03
مغربی بنگال سی آئی ڈی نے بانکوڑہ ضلع میں ایک ٹرک سے بڑی مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد کیا ہے۔یہ ٹرک تلنگانہ کی طرف سے آ رہا تھا۔ٹرک میں جلیٹن کی چھڑیں اور امونیم نائٹریٹ کے بیگ لائے جا رہے تھے۔
View more
Tue, 19 Mar 2019 00:20:09
اتراکھنڈ میں پانچوں پارلیمانی سیٹوں پر پہلے مرحلے میں 11 اپریل کو ہونے والے انتخابات کے لیے آج نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا
View more
Tue, 19 Mar 2019 00:13:19
لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کے تحت91سیٹوں کےلئے پیر کو نوٹیفکیشن جاری ہونے کے ساتھ ہی عام انتخابات کا عمل باضابطہ طورپر شروع ہوگیاہے۔
View more
Tue, 19 Mar 2019 00:10:42
کانگریس جنرل سکریٹری اور ہریانہ کانگریس کے انچارج غلام نبی آزاد نے صاف کر دیا ہے کہ ہریانہ میں کانگریس پارٹی کے کسی بھی دوسری پارٹی کے ساتھ اتحاد نہیں ہوگا۔
View more
Tue, 19 Mar 2019 00:07:03
لوک سبھا انتخابات کے لئے بہار میں این ڈی اے کے درمیان سیٹوں کی تقسیم ہو گئی ہے۔لیکن ابھی امیدواروں کے ناموں کا اعلان نہیں ہو سکاہے۔
View more
Tue, 19 Mar 2019 00:03:45
بدعنوانی کے معاملات میں تحقیقات کے لئے ایک آزاد ادارے لوک پال کے قیام کا انتظار ختم ہو گیا ہے۔سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس پناکی چندر گھوش (پی سی گھوش) ملک کے پہلے لوک پال بننے جا رہے ہیں،
View more
Mon, 18 Mar 2019 23:53:52
لوک سبھا انتخابات کے لئے مشن ساؤتھ کو فتح کرنے کے لئے کانگریس صدر راہل گاندھی مسلسل جنوبی ہند کی ریاستوں کا دورہ کر رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy