Sat, 16 Mar 2019 20:30:56
ایک طرف پاکستان امن کی بات کر رہا ہے تو دوسری طرف اس کی ناپاک حرکتیں رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی ہیں۔جموں کشمیر کے پونچھ ضلع کے مانکوٹ میں پاکستان نے امن معاہدے کی خلاف ورزی کی۔
View more
Sat, 16 Mar 2019 20:12:57
نیو منگلورو پورٹ کے سمندر میں ایک جہاز میں رات کے وقت اچانک آگ بھڑکنے کے بعد کوسٹ گارڈ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے جہاز پرموجود 16سائنسدانوں اور عملے سے متعلق 20افراد کو بچالیا۔
View more
Sat, 16 Mar 2019 19:36:25
ضلع اڈپی کے ریجنل ٹرانسپورٹ آفیسر(آر ٹی او) آر ایم ورنیکر کو اینٹی کرپشن بیوریو کے افسران نے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sat, 16 Mar 2019 19:23:27
پارلیمانی الیکشن کےاعلان کے بعد جیسے انتخابی ضابطہ اخلاق لاگو ہوا، محکمہ آبکاری کے افسران نے اپنی نگرانی اور چھاپہ مار ی کی کاروائی تیز کردی جس کے نتیجے میں گزشتہ چار دنوں کے اندر غیر قانونی طور پر شراب اسمگلنگ ، فروخت اور ذخیرہ اندوزی کے جملہ 40معاملات درج ہوئے ہیں اور 26لاکھ روپے سے بھی زیادہ مالیت کی شراب ضبط کی گئی ہے۔
View more
Sat, 16 Mar 2019 17:35:52
جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا سید ارشدمدنی نے نیوزی لینڈکے شہر کرائسٹ چرچ کی دومسجدوں میں ہوئے دہشت گردانہ حملہ کی سخت الفاظ میں نہ صرف مذمت کی ہے بلکہ یہ بھی کہا ہے کہ دنیانے ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت اپنے پروپیگنڈوں کے ذریعہ دہشت گردی کو اسلام اورمسلمانوں کے ساتھ ایک طرح سے لازم وملزوم کردیا ہے مگر اب جو یہ افسوسناک دہشت گرادانہ حملہ ہوا ہے اس نے اس پروپیگنڈے کی قلعی کھول دی ہے جو ، درحقیقت مسل
View more
Sat, 16 Mar 2019 12:49:14
سداپور تعلقہ کے چندرا گھٹگی نامی گاؤں میں غیر قانونی شراب فروخت کی جانے والی ایک دکان پر محکمہ آب کاری کے افسران نے جب چھاپہ مارا تو دکان کا مالک خوفزدہ ہوکر بھاگنے لگا اور حادثاتی طور پر کنویں میں گرگیا۔ جسے بعد میں کنویں سے نکال کر اسپتال میں علاج کے لئے داخل تو کیا مگر اس پر پولیس تھانے میں خودکشی کی کوشش کا معاملہ درج ہوا ہے۔
View more
Sat, 16 Mar 2019 12:46:00
لاپور پولیس نے تعلقہ کے آرتی بیل میں ایک نابالغ لڑکی کی عصمت دری کرنے کے الزام میں منجو ناتھ ناگیا سیدّی (۵۰سال) کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sat, 16 Mar 2019 12:42:55
ایک طرف کانگریس اور جنتا دل ایس کی مخلوط حکومت نے ساجھے داری کے منصوبے پر عمل کرکے سیٹوں کے تقسیم کے فارمولے پر رضامند ہونے کا اعلان کیا ہے تو دوسری طرف کچھ اضلاع سے کانگریس پارٹی کے کارکنان اور مقامی لیڈران میں بے اطمینانی کی ہوا چل پڑی ہے۔ جس میں ضلع اڈپی کے علاوہ شمالی کینرا بھی شامل ہے۔
View more
Sat, 16 Mar 2019 12:37:43
دکشن کنڑا لوک سبھا حلقے سے دوبارہ انتخابی مقابلہ کی خواہش کا اعادہ کرتے ہوئے کانگریس کے سینئر لیڈر بی جناردھن پجاری نے کہا کہ وہ عنقریب دہلی میں پارٹی صدر راہول گاندھی سے ملاقات کر کے اپنے لیے ٹکٹ طلب کریں گے۔ انہوں نے کانگریس کی جانب سے جے ڈی ایس کے لیے دو لوک سبھا سیٹیں چھوڑنے کے فیصلے کی بھی مخالفت کی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy