Tue, 19 Mar 2019 23:46:19
دہلی کی ایک عدالت نے منگل کومنی لانڈرنگ کے ایک معاملے میں کانگریس صدر راہل گاندھی کے بہنوئی رابرٹ واڈرا کو راحت دیتے ہوئے ان کی پیشگی ضمانت کی مدت 25 مارچ تک بڑھا دی
View more
Tue, 19 Mar 2019 23:39:27
مرکزی ریزرو پولیس فورس کے 80 ویں یوم تاسیس کے موقع پر قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے پلوامہ حملے کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
View more
Tue, 19 Mar 2019 23:30:05
وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے شروع کی گئی’میں بھی چوکیدار‘ مہم پر بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سربراہ مایاوتی نے منگل کو طنز کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ انتخابات میں چائے والا اور اب چوکیدار...، ملک واقعی بدل رہا ہے،
View more
Tue, 19 Mar 2019 23:20:24
لوک سبھا انتخابات کے لئے سیاسی جماعتوں نے منشور کا اعلان کرنا شروع کر دیا ہے۔منگل کو تمل ناڈو کی دو بڑی پارٹی ڈی ایم کے اوراے آئی اے ڈی ایم کے نے منشور جاری کیا۔
View more
Tue, 19 Mar 2019 21:55:12
اڑیسہ کے کالاہانڈی ضلع کے لانجی گڑھ میں واقع ویدانتا ایلومینیم ریفائنری کے پاس ہوئے تشدد میں ایک گارڈ سمیت دولوگوں کی موت ہو گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy