Tue, 09 Apr 2019 21:42:35
لوک سبھا انتخابات 2019 کے پیش نظر رہنماؤں کی طرف سے ایک دوسرے پر سیاسی حملے جاری ہیں۔مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتابنرجی نے ایک بار پھر پی ایم مودی پر حملہ بولا ہے
View more
Tue, 09 Apr 2019 21:36:53
سپریم کورٹ نے منگل کو سی بی آئی کو 2017 کے میٹرک امتحان پیپر لیک کیس کی کیس ڈائری اور تحقیقات کی رپورٹ داخل کرنے کی ہدایت دی۔
View more
Tue, 09 Apr 2019 21:30:18
مالیگاؤں ۲۰۰۸ ء بم دھماکہ معاملے میں سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق روز بہ روز سماعت جاری ہے ۔ گذشتہ دودنوں میں دس زخمی سرکاری گواہوں کی گواہی خصوصی این آئی اے عدالت میں عمل میںآئی جس میں چھ خواتین بھی شامل ہیں ۔
View more
Tue, 09 Apr 2019 21:07:00
جوئیڈ ا پولیس تھانے سے وابستہ خفیہ محکمہ کے اہلکار گروراج عرف بچہ ویرپّن کو قیمتی لکڑیوں کی غیر قانونی تجارت میں ساتھ دینے کے الزام میں پولیس نے مزید چار ملزمین کوگرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔
View more
Tue, 09 Apr 2019 21:04:11
شمالی کینرا میں جنتا دل اور کانگریس کے مشترکہ امیدوارآنند اسنوٹیکر اور کاروار انکولہ کے سابق رکن اسمبلی ستیش سائیل کے درمیان باہمی گفتگو نتیجہ خیز رہی ، جس کے بعد ستیش سائیل نے آئندہ دس دن تک اسنوٹیکر کے لئے انتخابی مہم میں حصہ لینے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
View more
Tue, 09 Apr 2019 21:01:31
منڈگوڈ تعلقہ کے اندور گرام میں ایک چھ سال کی بچی کے ساتھ عصمت دری کی کوشش کیے جانے کی خبر موصول ہوئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ کلّپا ایشوریّا پجاری نامی ایک شخص اس بچی کو پھسلاکر اپنے گھر لے گیا اور وہاں اس کی عصمت دری کی کوشش کی۔
View more
Tue, 09 Apr 2019 20:56:52
ضلع انچارج وزیر آر وی دیشپانڈے 12اپریل کو ہلیال تعلقہ کے 4گاؤں میں جے ڈی ایس اور کانگریس کے مشترکہ پارلیمانی امیدوارآنند اسنوٹیکر کے لئے انتخابی مہم چلاتے ہوئے عوامی اجلاس سے خطاب کریں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy