Wed, 10 Apr 2019 21:32:19
کانگریس صدر راہل گاندھی نے اپنی پارلیمانی سیٹ امیٹھی سے کاغذاتِ نامزدگی بھرنے کے بعد رافیل کیس میں سپریم کورٹ کے حکم کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی کو گھیراہے۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے بھی مان لیا ہے کہ ڈیل میں کرپشن ہواہے۔
View more
Wed, 10 Apr 2019 21:26:15
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان نریندر مودی کو دوسری بار وزیر اعظم بننے کا خواہشمند ہے تاکہ دونوں مملک کے درمیان تمام مسائل حل کئے جاسکیں۔
View more
Wed, 10 Apr 2019 21:20:50
آسام میں شہریت کے مسئلہ کو کچھ ایسی قانونی پیچیدگیوں میں الجھادیا گیا ہے کہ متاثرین اور عام لوگوں کے سامنے نت نئی رکاوٹیں آکھڑی ہوتی ہیں یا پھر لوگوں کو پریشان کرنے کے لئے دانستہ رکاوٹیں کھڑی کردی جاتی ہیں ،
View more
Wed, 10 Apr 2019 21:03:03
کاروار انکولہ کے سابق ایم ایل اے ستیش سائیل کی طر ف سے جنتادل کانگریس کے مشترکہ امیدوار آنند اسنوٹیکر کے لئے مشترکہ انتخابی مہم
View more
Wed, 10 Apr 2019 21:00:45
کیمپس فرنٹ آف انڈیاشاخ کرناٹکا کی طرف سے ’ناانصافی کی دَہائی‘ کے عنوان سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں شہید نوشاد قاسمجی کے تعلق سے وکالت کی تعلیم پارہے طلباء سے خطاب کیا گیا۔
View more
Wed, 10 Apr 2019 20:57:00
مہاراشٹرا کے دیوگڑھ علاقے میں سوموار کی دیر رات گئے ملپے بندرگاہ سے تعلق رکھنے والی ایک ماہی گیر کشتی گہرے سمندر میں غرقاب ہوگئی ، جس کی وجہ سے لاکھوں روپے کا نقصان ہونے کی خبر ہے ۔
View more
Wed, 10 Apr 2019 20:46:35
ضلع شمالی کینرا میں شائع ہونے والی حتمی فہرست رائے دہندگان میں 80سال سے زائد عمر والے ووٹرس کی تعداد20242 ہزار ہونے کی بات سامنے آئی ہے۔
View more
Wed, 10 Apr 2019 17:35:33
شہر کے ہردیو نگر میں بجلی کے کھمبے کے نیچے پارک کی گئی موٹر بائک سمیت کئی سائیکلوں میں اچانک آگ لگ جانے سے کئی سواریاں جل کر خاکستر ہوگئی ہیں۔
View more
Wed, 10 Apr 2019 17:01:02
قومی کونسل برائے فروغ اُردو زبان کی کتابوں سے بھری بس ہبلی اور کاروار ہوتے ہوئے آج بھٹکل پہنچی، بس میں اُردو کتابوں کا ذخیرہ موجود ہے اور رعایتی داموں پر بھی کئی کتابیں دی جارہی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy