Thu, 18 Apr 2019 11:20:47
بھارتیہ جنتاپارٹی نے مدھیہ پردیش کی بھوپال لوک سبھا سیٹ سے مالیگاؤں بم دھماکہ معاملے میں ملزمہ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو ریاست کے سابق وزیراعلی اورکانگریس کےسینئر لیڈر دگ وجے سنگھ کے خلاف انتخابی میدان میں اتاراہے۔
View more
Thu, 18 Apr 2019 11:16:50
کانگریس نے نوٹوں کی منسوخی کے بعد پرانے نوٹوں کے غیرقانونی طریقہ سے بدلے جانے کا ایک اور انکشاف کرتے ہوئے آج دعویٰ کیا کہ اب ثابت ہوگیا ہے کہ نوٹوں کی منسوخی ملک کا سب سے بڑا گھپلہ ہے اور اس کے تعلق سے جو حقائق سامنے آرہے ہیں ان کی وسیع جانچ ہونی چاہئے ۔
View more
Thu, 18 Apr 2019 11:11:53
منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر دبئی سے آنے والے دو مسافروں کے پاس سے کسٹمز افسران نے 447.61گرام سونا ضبط کیا جس کی مالیت کا اندازہ 14.09لاکھ روپے لگایا گیا ہے۔
View more
Thu, 18 Apr 2019 11:07:48
بھٹکل کے مشہورغیر رہائشی سماجی خدمت گار اور سعودی عرب کے تاجر قمر سعدا صاحب کو کرناٹکا پردیش کانگریس کی طرف سے پارلیمانی انتخابات کے موقع پر ووٹنگ کے لئے وطن میں تشریف لانے والے این آر آئیز کے لئے’ ڈسٹرکٹ کوآر ڈینیٹر‘ مقرر کیا ہے ۔
View more
Thu, 18 Apr 2019 10:55:55
گجرات کے وزیراعلیٰ وجے روپانی نے کرکٹر سے سیاستداں بنے کانگریس کے لیڈر اور پنجاب کے وزیر نوجوت سنگھ سدھو پر حملہ کرتے ہوئے آج ان پر پاکستان کی دلالی کرنے کا الزام لگایا۔
View more
Thu, 18 Apr 2019 10:53:58
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی نائب صدر اور مرکزی وزیراوما بھارتی نے کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا کو ‘چور کی بیوی’ کہے جانے کو خارج کرتے ہوئے آج کہا کہ ان کا تبصرہ حقیقت میں درست ہے اور ایسا کرکے انہوں نے کانگریس کو اینٹ کا جواب ‘کنکر’ سے دیا ہے ۔
View more
Wed, 17 Apr 2019 23:50:24
سماجوادی پارٹی(ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے بدھ کو کہاکہ’ سب کا ساتھ سب کا وکاس‘ کے نعرے بلند کرنے والے وزیر اعظم نریندر مودی صرف ایک فیصدی امیروں کے مفاد ات کا تحفظ کرنے والے وزیر اعظم ہیں جبکہ باقی کو صر ف وہ وعدوں سے ہی مطمئن رکھتے ہیں۔
View more
Wed, 17 Apr 2019 23:42:25
کانگریس صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے کانگریس کو ملک مخالفین کا حامی قرار دینے سے متعلق الزام پر بدھ کے روز جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ مودی ہی ہیں جو ملک مخالف کام کر کے ملک کو تقسیم کر رہے ہیں۔
View more
Wed, 17 Apr 2019 23:34:00
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں گجرات کے ایک بی جے پی ممبر اسمبلی ووٹروں کو مبینہ طور پر دھمکاتے نظر آ رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy