Thu, 02 May 2019 21:09:42
راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے پانچ سال میں عوام سے کیے وعدے پورے نہیں کیے اور نوجوانوں کو گمراہ کرنے کا کام کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مودی کے خلاف انڈر کرنٹ چل رہا ہے اور وہ اگلے وزیر اعظم نہیں بننے والے۔
View more
Thu, 02 May 2019 21:03:19
سابق مرکزی وزیر آنند شرما نے ملک میں بم دھماکے کم ہونے کے وزیر اعظم نریندر مودی کے دعوے کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت میں 16 بڑے دہشت گردانہ حملہ ہوئے جن میں 426 جوان اور 1355 شہریوں کی موت ہوئی۔
View more
Thu, 02 May 2019 20:27:48
اپنی گلوکاری، اداکاری اور دل خوش کرنے والی بات سے لوگوں کا دل جیتنے والے بھٹکل مُنڈلّی کے رہائشی نابینا کلاکار شائیل اینتھونی گومز نے ایس ایس ایل سی امتحان میں 70 فیصد مارکس اسکور کرتے ہوئے اپنے والدین اور چاہنے والوں کے لئے شادمانی کا موقع فراہم کیا ہے۔
View more
Thu, 02 May 2019 20:08:51
ضلع شمالی کینرا میں پارلیمانی سیٹ کے لئے 23اپریل کو جو پولنگ ہوئی تھی، اس کے بارے میں جواعدادوشمار ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کیے گئے ہیں اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ضلع کے 508پولنگ بوتھس میں 80 فیصد سے بھی زائد پولنگ ہوئی ہے۔جبکہ 5مقامات ایسے ہیں جہاں پر 50 فیصدسے بھی کم پولنگ ہوئی ہے۔
View more
Thu, 02 May 2019 20:00:51
ایک ہفتے کے اندرکونکن ریلوے کی چلتی ٹرین میں رات کے وقت آگ لگنے کا دوسرا واقعہ پیش آیا ہے، یاد ہوگا کہ اس سے قبل بیندور میں پہلا حادثہ پیش آیا تھا، مگر اب یہ دوسرا واقعہ گوا میں پیش آیا ہے۔
View more
Thu, 02 May 2019 18:45:30
کرناٹک ریاستی الیکشن کمیشن کی جانب سے مقامی سطح کے پنچایت اور میونسپالٹی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق 9/مئی کو انتخابی ضابطہ اخلاق لاگو کیا جائے گا،
View more
Thu, 02 May 2019 15:05:34
معہد الامام حسن البنا الشہید بھٹکل کے زیراہتمام چل رہے جامعۃ الطیبات کے شعبہ حفظ سے امسال 12/ طالبات نے حفظ قرآن کی سعادت حاصل کی اس موقع پر اُن کے اعزاز میں ایک پروگرام بھی منعقد کیا گیا جس میں حفظ مکمل کرنے والی تمام طالبات کا قران ختم کرایا گیا۔ اس بات کی اطلاع ادارہ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں دی گئی ہے۔
View more
Thu, 02 May 2019 12:13:36
امسال ایس ایس ایل سی امتحانات میں کامیابی حاصل کرنے والے طلبا ء کو وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ نے کامیاب طلباء کو مبارکباد دینے کے ساتھ ناکام طلباء کو صبر کی تلقین کی ہے۔
View more
Thu, 02 May 2019 12:09:40
کانگریس جنرل سکریٹری (اترپردیش) پرینکا گاندھی واڈرا نے پیشین گوئی کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس کے مضبوط امیدواروں کی بدولت اترپردیش میں بی جے پی کی حالت کافی خستہ ہے۔ اترپردیش میں اس کا مظاہرہ کافی خراب ہوگا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy