Thu, 09 May 2019 11:13:06
آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ وتیلگودیشم کے قومی صدر این چندرا بابونائیڈو نے آج قومی دارالحکومت نئی دہلی میں کانگریس کے صدر راہل گاندھی سے ملاقات کی۔
View more
Thu, 09 May 2019 11:08:54
کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی پر پانچ سال میں زمینی سطح پر کام نہ کرنے اورعوام کا پیسہ اشتہارات پر خرچ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی جھوٹ کی بیساکھی پر الیکشن لڑ رہی ہے
View more
Thu, 09 May 2019 11:04:04
ایشیا کے سب سے بڑے صوفی درگاہوں میں سے ایک داتا دربار کے باہر چہارشنبہ کے روز زبردست خود کش دھماکہ ہوا جس میں اب تک 9 افراد کے ہلاک ہونے اور کم و بیش 25 لوگوں کے زخمی ہونے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
View more
Thu, 09 May 2019 11:01:43
اس لوک سبھا انتخاب کے دوران الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے جن 40 معاملوں کو نپٹایا ہے ان میں سے زیادہ تر معاملے بی جے پی رہنماؤں کے خلاف تھے-
View more
Thu, 09 May 2019 00:30:23
یہاں تعلقہ کے اُترکوپّا پنچایت حدود کے کوچوڑی میں ایک نوجوان اُس وقت شدید زخمی ہوگیا جب کھیت میں کام کرنے کے دوران اچانک ایک سانپ نے اسے ڈس لیا۔ زخمی نوجوان کی شناخت کوچوڑی کے رہنے والے دنیش گنیش مراٹھی (25) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Wed, 08 May 2019 23:55:37
بھٹکل میونسپل کونسل کے انتخابات کے لئے آج بدھ کو بھٹکل تحصیلدار ایم بی پاٹل نے نوٹی فیکیشن جاری کرتےہوئے پرامن طریقے پر ووٹنگ کرانے تمام تیاریاں مکمل ہونے کی جانکاری دی۔
View more
Wed, 08 May 2019 23:34:38
ہاں غوثیہ اسٹریٹ میں شرابی ندی پر ڈیم کی تعمیر کے لئے ڈالی گئی مٹی کو فوری ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم نے بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر کو میمورنڈم پیش کیا۔ میمورنڈم میں بتایا گیا ہے کہ ڈیم کی تعمیر کے لئے ندی کے بہاو کو روکنے کے لئے شرابی ندی میں تین سو لوڈ مٹی ڈالی گئی تھی، ڈیم کا کام تقریبا مکمل ہوچکا ہے، مگر شرابی ندی میں ڈالی گئی مٹی کو ابھی تک نکالا نہیں گیا ہے۔
View more
Wed, 08 May 2019 23:07:23
شہر کے کڈوین کٹہ اور شرابی ندی ڈریجنگ کے ذریعے صفائی کرنے اور ندیوں کے تہہ میں پائے جانے والے کیچڑ کو نکالنے سمیت ندیوں میں پڑی ہوئی مٹی اور ریت کے ڈھیر وغیرہ کو نکالنے کا مطالبہ کرتے ہوئے بھٹکل ناگریک ویدیکے نے آج بدھ کو بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر کے نام میمورنڈم پیش کیا۔
View more
Wed, 08 May 2019 19:52:49
یہاں منڈلی۔ نستار سمندر میں آج بدھ کی شام قریب سات بجے ایک نوجوان کی نعش برآمد ہوئی جس کی شناخت اودے مادیو دیواڑیگا (30) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ نوجوان مُنڈلی کا رہنے والا تھا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy