Fri, 10 May 2019 18:45:42
تقریباً آٹھ دن تک اڈپی اور اطراف میں پانی کی سپلائی بند رہنے کے بعد اب علاقہ وار سطح پر پانی کی فراہمی بحال کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
View more
Fri, 10 May 2019 18:30:46
گزشتہ سال 15دسمبر 2018سے ’سوورنا تریبھوجا‘ نامی ماہی گیر کشتی جو اُڈپی کے ملپے سے ماہی گیری کے لئے نکلنے کے بعد لاپتہ ہوگئی تھی اس کے بارے میں انڈین نیوی نے یکم مئی 2019کو یہ خبر عام کی تھی کہ سونار ٹیکنالوجی کے ذریعے مہاراشٹرا کے قریب مالوان کے گہرے سمندر میں 33 ناٹیکل میل کی دوری پرتقریباً 60میٹر کی گہرائی میں غرقاب کشتی کا ملبہ پایا گیا ہے۔ اورغوطہ خوروں کی مدد سے اس بات کی تصدیق کرلی گئی ہے
View more
Fri, 10 May 2019 18:07:05
پڑوسی قصبہ شیرور میں ایک شخص ندی میں گرکر ہلاک ہوگیا جس کی شناخت شیرور کے ہی رہنے والے ناگراج میستا (45) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Thu, 09 May 2019 23:06:51
بھٹکل کی تاریخ میں غالباً پہلی بار کسی اُمیدوار نے میونسپل انتخابات کے لئے اپنا انتخابی منشور جاری کیا ہے اور ووٹروں سے اپنے حق میں ووٹ دینے کی اپیل کی ہے۔ بھٹکل عثمان نگر سکینڈ کراس کے مکین اور کولا ٹراویلس کے مالک ابراہیم رویفع کولا نے اس بار میونسپل انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے سوشیل میڈیا پر اپنا انتخابی منشور جاری کیا ہے اور اپنے ووٹروں سے وعدہ کیاہے کہ وہ عوام کے مسائل
View more
Thu, 09 May 2019 22:23:42
یہاں تعلقہ کے ساگر روڈ پر ایک کار بے قابو ہوکر پلٹا کھاگئی جس کے نتیجے میں کار پرسوار ایک شخص شدید زخمی ہوگیا جس کی شناخت بھٹکل وی وی روڈ کے رہنے والے آنند بالگی (40) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Thu, 09 May 2019 18:33:59
کل تعلقہ کے اُترکوپّا پنچایت حدود کے کوچوڑی میں ایک نوجوان سانپ کے ڈسنے سے شدید زخمی ہوا تھا، آج جمعرات کو وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا ہے۔
View more
Thu, 09 May 2019 17:35:47
سپریم کورٹ نے وارانسی سیٹ سے پرچہ نامزدگی منسوخ کیے جانے کے خلاف بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے برخاست نوجوان تیج بہادر یادو کی عرضی جمعرات کو مسترد کر دی۔
View more
Thu, 09 May 2019 17:27:55
رمضان شریف کے مبارک مہینے میں پولیس کی ظلم وزیادتی حد سے زیادہ ہوگئی ہے۔ اتوار کی رات سٹی میونسپل آفس کے قریب ایک مسلم پائوں کے پولیو کامعذور ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy