Tue, 07 May 2019 13:55:08
ریاستی اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی سے آج شہر کی میئر گنگامبیکے ملیکارجن نے ملاقات کی اور ان سے گزارش کی کہ بی بی ایم پی بجٹ کے لئے ریاستی حکومت کی طرف سے مہیا کرائے گئے گرانٹ میں اضافہ کیا جائے۔
View more
Tue, 07 May 2019 13:52:22
لوک سبھا انتخابات کے متعلق میسور اور منڈیا حلقوں کے بارے میں جے ڈی ایس قائدین کے اختلافی بیانات اور اس کی وجہ سے کانگریس جے ڈی ایس اتحاد میں انتشار کی کیفیت کو دیکھتے ہوئے سابق وزیراعظم اور جے ڈی ایس سربراہ ایچ ڈی دیوے گو ڈا اور وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کی ہدایت پر طے کیا گیا ہے
View more
Tue, 07 May 2019 13:48:23
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کی طر ف سے ریاست میں کسانوں کے قرضے معاف کرنے کے اعلان پر عمل کرتے ہوئے بجٹ میں رقم بھی مہیا کرادی گئی اور بڑی تعداد میں کسانوں کے قرضوں کو معاف کرنے کا عمل بھی شروع ہوگیا۔
View more
Tue, 07 May 2019 13:45:24
سابق وزیر اعلیٰ سدرامیا کے حامیوں میں شمار کئے جانے والے چکبالاپور کے رکن اسمبلی ڈاکٹر کے سدھاکر نے کہا ہے کہ ریاست کو اگر ترقی کی جانب آگے بڑھانے کا سلسلہ بحال ہونا ہے تو ایک بار پھر سدرامیا کو وزیراعلیٰ بنایا جانا چاہئے۔
View more
Tue, 07 May 2019 13:42:24
شمالی کرناٹک کے آب پاشی منصوبوں کوآگے بڑھانے اور دریائے کرشنا کے لئے مہاراشٹرا کی طرف سے پانی فراہم کرنے میں رکاوٹ کے متعلق آج بلگاوی میں وزیر برائے آبی وسائل ڈی کے شیوکمار نے منتخب نمائندوں کا اجلاس طلب کیا
View more
Tue, 07 May 2019 13:38:20
میڈیکل سیٹوں میں داخلے کے لئے کل ریاست بھر میں کروائے گئے نیٹ امتحانات میں جہاں ہزاروں کی تعداد میں بچوں نے شرکت کی اور امتحان لکھا وہیں ہبلی سے بنگلور آنے والے 400طلباء ٹرین کی آمد میں آٹھ گھنٹوں کی تاخیر کے سبب امتحان سے محروم ہوگئے تھے۔
View more
Tue, 07 May 2019 13:33:34
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا نے کہا ہے کہ لوک سبھا انتخابات کے نتائج کے فوراً بعد ریاست میں بڑے پیمانے پر سیاسی تبدیلیاں ہوں گی اور کانگریس جے ڈی ایس مخلوط حکومت کا خاتمہ ہوجائے گا۔
View more
Tue, 07 May 2019 13:30:10
سابق وزیراعظم آنجہانی راجیو گاندھی کے متعلق وزیراعظم مودی کے نازیبا تبصرے پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کانگریس پارلیمانی پارٹی لیڈر ملیکارجن کھرگے نے کہاکہ بچپن میں جو گھر سے فرار ہوگیا اس سے ایسے ہی اخلاق کی توقع کی جاسکتی ہے۔
View more
Tue, 07 May 2019 13:26:58
ریاست کے چیف انفارمیشن کمشنر کے طور پر آج ریاستی محکمہئ قانون کے وظیفہ یاب پرنسپل سکریٹری این سی سرینواس نے حلف لیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy