Tue, 07 May 2019 16:52:16
امریکی اخبار "وال اسٹریٹ جرنل" کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف حالیہ اقدامات کے پیچھے واشنگٹن کو گزشتہ ہفتے حاصل ہونے والی معلومات کا ہاتھ ہے۔
View more
Tue, 07 May 2019 16:44:30
شام میں صدربشارالاسد کے وفادار ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ اسدی فوج نے شمال مغربی شہر حماۃ میں اپوزیشن کے ساتھ گھمسان کی جنگ کےبعد تزویراتی اہمیت کے حامل اہم گائوں اور ٹیلے پر قبضہ کرلیا ہے۔ یہ پیش رفت آٹھ ماہ کےبعد شامی اپوزیشن اور حکومتی فورسز کےدرمیان ہونے والی لڑائی کے نتیجے میں سامنے آئی ہے۔
View more
Tue, 07 May 2019 16:39:45
شمالی وزیرستان میں پولیس انتظامیہ نے پختون تحفظ تحریک یا پی ٹی ایم کے رہنما اور جنوبی وزیرستان سے قومی اسمبلی کے منتخب رکن علی وزیر اور ان کے ساتھیوں کے خلاف لوگوں کو حکومت کے خلاف بغاوت پر اکسانے اور ملکی سلامتی کے لیے خطرات پیدا کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
View more
Tue, 07 May 2019 16:32:39
امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے متعدد دھمکیوں اور اشتعال انگیزیوں کے بعد، امریکہ نے اپنا ایک طیارہ بردار جنگی بحری بیڑا مشرق وسطی روانہ کر دیا ہے۔
View more
Tue, 07 May 2019 16:28:55
میانمار کی حکومت نے روہنگیا کمیونٹی کے قتل عام کی کوریج کرنے پر برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے دو گرفتار صحافیوں کو رہا کر دیا ہے۔
View more
Tue, 07 May 2019 14:52:38
ایک طرف شدت کی گرمی سے بھٹکل کے عوام پریشان ہیں تو وہیں پانی کی قلت سے عوام دوہری پریشانی میں مبتلا ہیں، بلندی والے بعض علاقوں میں گرمی کے موسم میں کنووں میں پانی کی قلت یا کنووں کا سوکھ جانا عام بات تھی، مگر اس بار غالباً پہلی بار نشیبی علاقوں میں بھی پانی کی شدید قلت پائی جارہی ہے اور اکثر گھروں کے کنویں سوکھ گئے ہیں۔ لوگ پینے کے پانی کو لے کر سخت پریشان ہیں، یہ بات الگ ہے کہ بعض سماجی
View more
Tue, 07 May 2019 14:24:48
سپریم کورٹ نے الیکٹرونک ووٹنگ مشین (ای وی ایم ) سے پڑے ووٹوں کی ووٹنگ ویریفائبل پیپرس آڈٹ ٹریل(وی وی پیٹ) پرچی کو ملانے کے معاملے میں 21 اپوزیشن پارٹیوں کی نظر ثانی عرضی منگل کو خارج کردی۔
View more
Tue, 07 May 2019 14:21:11
وزیرا عظم نریندر مودی کے ذریعہ سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی سے متعلق نازیبا بیان کی مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے سخت مذمت کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy