Sun, 12 May 2019 10:44:48
جموں و کشمیر کے لیہہ میں فوج کے افسروں پر جوانوں سے ان کی ووٹنگ کو لیکر پسند کے بارے میں پوچھے جانے کی شکایت درج کرائی گئی ہے۔ اس معاملے کو اپنی جانکاری لیتے ہوئے لیہہ کے ضلع الیکشن افسر اور ڈپٹی کمشنر اونی لواسا نے جمعہ کو لیہہ واقع 14 کارپس کے جنرل افسر کمانڈنگ کو ایک خط لکھا۔
View more
Sat, 11 May 2019 15:55:08
یہاں سداپور کی اگھناشنی ندی میں تیرنے کے دوران دو لڑکے ندی میں غرق ہو کر ہلاک ہونے کی واردات پیش آئی ہے۔جس میں ایک لڑکا نویں کلاس کا اور دوسرا میٹرک کا طالب العلم تھا۔
View more
Sat, 11 May 2019 14:04:29
گوڈس اینڈ سروس ٹیکس اد ا کیے بغیر مسافر بسوں کے ذریعے ممبئی سے منگلورو کے لئے بھاری مالیت کا تجارتی سامان ٹرانسپورٹ کرنے کے سلسلے پر روک لگانے کے لئے ڈپارٹمنٹ آف کمرشیل ٹیکس ساؤتھ ژون (بنگلورو) اور ویسٹ ژون(منگلورو) کے افسران نے ضلع شمالی کینرا کے مرڈیشور اور ضلع اڈپی کے شیرور کے درمیان کارروائی کی ہے۔ جس کے نتیجے میں بھاری مالیت کے سامان کے ساتھ 18نجی مسافر بسوں کو ضبط کرلیاگیا ہے۔
View more
Sat, 11 May 2019 14:00:00
گہرے سمندر میں ماہی گیری کے دوران تاحال کسی نامعلوم وجہ سے سات مچھیروں سمیت مہاراشٹرا کے قریب مالوان میں غرقاب ہونے والی ’سوورنا تریبھوجا‘کشتی کے متاثرہ خاندانوں کو فی کس 10لاکھ روپے سرکاری امداد دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس بات کی اطلاع اڈپی ضلع انچارج وزیر ڈاکٹر جئے مالا نے دی ہے۔
View more
Sat, 11 May 2019 12:40:03
پنڈوچیری کی لیفٹیننٹ گورنر کرن بیدی کو جھٹکا لگا ہے۔سپریم کورٹ نے مدراس ہائی کورٹ کے ان کے حقوق کو لے کر فیصلے پر روک لگانے سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Sat, 11 May 2019 12:16:00
وہ تین عجیب گھنٹے الور گینگ ریپ متاثرہ کا زندگی بھر پیچھا کرتے رہیں گے لیکن 20 سال کی، 12 ویں میں پڑھنے والی اس دلت شادی شدہ نے طے کر لیا ہے کہ وہ اپنے لئے انصاف کی لڑائی کو جاری رکھے گی۔
View more
Sat, 11 May 2019 12:05:00
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے جمعہ کو لوگوں سے اپیل کی کہ وہ سیاست میں غلط اور منفی تشہیرکو اپنی عادت نہ بنائیں اور تبدیلی کرنے کی اپنی طاقت کی شناخت کریں۔
View more
Sat, 11 May 2019 12:01:34
سپریم کورٹ نے فرانس سے رافیل جنگی طیارہ خریداری معاملے میں سرکاری طریقہ کار میں بے ضابطگی برتنے کے سلسلے میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے برگشتہ لیڈر یشونت سنہا کی طرف سے دائر عرضی پر آج اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy