Sun, 12 May 2019 12:22:09
اجر کاڈو میں واقع بھوجنگا پارک میں آوارہ اور پاگل کتوں کی دہشت پھیلی ہے جنہوں نے اب تک دس سے زائد افراد کو کاٹ لیا ہے۔
View more
Sun, 12 May 2019 12:16:39
ملپے سے مچھلیوں کے شکارکے لئے گہرے سمندر میں جانے والی ایک کشتی کے جال میں 1200کلو گرام وزنی خاردار دُم والی‘ stingray مچھلی پھنس گئی جسے ساحل پر اتارنے کے لئے کرین کا سہارا لینا پڑا۔
View more
Sun, 12 May 2019 12:09:01
مالوان کے سمندر میں غرقاب کشتی پر موجود سات ماہی گیروں کے اہل خانہ کوریاستی حکومت کی طرف سے فی کس 10لاکھ روپے امداد دینے کا جو اعلان کیا گیا تھااسے قبول کرنے سے متاثرہ خاندانوں نے انکار کردیا ہے۔
View more
Sun, 12 May 2019 11:49:46
نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے خرابی ٔ صحت کے سبب ریسارٹ میں وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی کی طرف سے دو دن آرام کرنے کے فیصلے کابھرپور دفاع کیا۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ لوک سبھا انتخابات کی مہم کی تھکان کی وجہ سے کمار سوامی کو آرام کی ضرورت تھی ۔
View more
Sun, 12 May 2019 11:44:37
زائد از 217 خاتون پولیس کانسٹیبل کرناٹکا پولیس اکیڈمی ( کے پی اے) سے کامیاب ہوکر نکلی ہیں۔ انہیں ریاست بھر کے مختلف اضلاع میں تعینات کیاجائیگا۔
View more
Sun, 12 May 2019 11:39:29
دہلی کی سات لوک سبھا سیٹوں کے لئے سخت سکیورٹی انتظامات کے درمیان اتوار کی صبح سات بجے پولنگ شروع ہو گئی جو شام چھ بجے تک جاری رہے گی۔
View more
Sun, 12 May 2019 11:36:38
کانگریس نے کرناٹک بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر بی ایس ایڈی یو رپا کے اس بیان کی سخت تنقید کی ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ریاست کی جنتادل (سیکولر)۔کانگریس اتحادی حکومت کو گرانے کے لئے بی جے پی کانگریس کے اراکین اسمبلی کو لالچ دے گی۔
View more
Sun, 12 May 2019 11:28:28
سابق وزیراعلیٰ اور ریاست میں حکمران اتحاد کی رابطہ کمیٹی کے چیرمین سدرامیا نے کہا ہے کہ جے ڈی ایس کوانہوں نے نہیں چھوڑا تھا ، بلکہ سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوے گوڈا نے انہیں پارٹی سے نکال دیاتھا۔
View more
Sun, 12 May 2019 11:25:18
گزشتہ دنوں میجسٹک میٹرو اسٹیشن میں سکیورٹی جانچ کے دوران مشتبہ شخص کے اچانک لاپتہ ہوجا نے کی وجہ سے کافی خدشات پیدا ہوچکے تھے اور اس شخص کا سراغ لگانے کیلئے شہر کے پولیس کمشنر ٹی سنیل کمار نے خصوصی پولیس ٹیم بھی تشکیل دے رکھی تھی۔ مذکورہ ٹیم کا رروائی کرتے ہوئے مشتبہ شخص کا پتہ لگانے میں کامیاب رہی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy