Tue, 14 May 2019 13:01:39
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کے دو وارڈوں کے لئے 29 مئی کو ہونے والے ضمنی انتخاب کے لئے کانگریس جے ڈی ایس اتحاد نے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔
View more
Tue, 14 May 2019 12:58:52
نائب وزیراعلیٰ اور وزیر برائے ترقیات بنگلور ڈاکٹر جی پرمیشور نے آج اپنی رہائش گاہ پر شہر کے اراکین پارلیمان ، ار اکین اسمبلی ، کونسل ، میئر اور ڈپٹی میئر کے ساتھ شہر کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں تفصیلی بات چیت کی ،
View more
Tue, 14 May 2019 12:55:17
شہر کے میٹرو اسٹیشن میں پیش آئے دو معمولی واقعات کو دہشت گردی کا رنگ دینے میں متعصب الیکٹرانک میڈیا نے اپنی تمام حدوں کو پارکردیا ہے۔ دو افراد کہیں پر سفر کرنے کے مقصد سے میٹرو اسٹیشن پہنچے تھے، مگر اچانک متعصب الیکٹرانک میڈیا کے چند چینلوں نے انہیں دہشت گرد قرار دیتے ہوئے خبرو ں کو نشر کرنا شروع کردیا۔
View more
Tue, 14 May 2019 12:51:30
سابق نائب وزیراعلیٰ اور سینئر بی جے پی لیڈرکے ایس ایشورپانے کہا ہے کہ راہل گاندھی ملک کے وزیر اعظم اور سدرامیا کرناٹک کے وزیر اعلیٰ کبھی نہیں بنیں گے۔
View more
Tue, 14 May 2019 12:48:46
ریاستی وزیر برائے آبی وسائل ڈی کے شیوکمار نے بھی سدرامیا کے متعلق ریاستی جے ڈی ایس صدر وشواناتھ کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سدرامیا کانگریس لیجسلیچر پارٹی کے لیڈر ہیں کانگریس پارٹی انہی کی قیادت میں کام کرے گی، کسی کو اگر سدرامیا کی قیادت پر کوئی اعتراض ہوتو وہ اپنی پارٹی سے شکایت کرے نہ کہ برسر عام بیان بازی۔
View more
Tue, 14 May 2019 12:38:44
سابق وزیر اعلیٰ سدرامیا کے دوبارہ وزیر اعلیٰ بننے کے متعلق بیانوں پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ریاستی جے ڈی ایس صدر ایچ وشواناتھ کی طرف سے سدرامیا پر کی گئی نکتہ چینی ریاست میں کانگریس جے ڈی ایس اتحاد میں غیر معمولی دراڑ کا سبب بنی ہوئی ہے۔
View more
Tue, 14 May 2019 12:33:21
کانگریس کے سینئر لیڈر اور کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ جی پرمیشور نے اتحاد ی جماعت جنتا دل (سیکولر) کے صدر ایچ وشو ناتھ کے خلاف سخت موقف اختیار کرتے ہوئے انہیں کانگریس لیجس لیچر پارٹی کے لیڈر سدا رامیا کے خلاف مستقبل میں نامناسب تبصرہ کرنے سے گریز کرنے کی وارننگ دی۔
View more
Tue, 14 May 2019 12:29:40
لوک سبھا انتخابات کے 6/مرحلوں کی پولنگ اختتام کو پہنچ گئی۔ ساتویں اورآخری مرحلہ کی پولنگ باقی ہے۔ اس دوران ریاست میں مخلوط حکومت کی ساجھیدار پارٹیوں کے مابین تیز وتند نقد وطنز کی آندھی چل پڑی ہے۔ دونوں پارٹیوں کے قائدین کے درمیان نوک جھونک عروج کو پہنچی ہوئی ہے۔ اس درمیان نہایت چونکانے والے معاملہ کا انکشاف ہوا۔
View more