Thu, 16 May 2019 13:58:28
ریاست میں لوک سبھا انتخابات کا عمل پورا ہوچکا ہے۔ اسی لئے خشک سالی سے متاثرہ علاقوں میں راحت کاری میں کسی بھی طرح کی رکاوٹ کھڑی نہ کی جائے۔ یہ تنبیہ آج وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں اور ضلع پنچایتوں کے چیف ایگزی کیٹیو افسروں کو دی۔
View more
Thu, 16 May 2019 11:47:28
بہار میں حزب اقتدار جنتال دل یونائٹیڈ ( جے ڈی یو) اور راشٹریہ جنتادل (آرجے ڈی) کے مابین جاری ” لیٹر وار“ کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے اپوزیشن لیڈر تیجسوی پرساد یادو نے آج ایک بار پھر وزیراعلیٰ نتیش کمار پرکھلے خط کے ذریعہ حملہ کیا اور کہا کہ پارٹی سپریمو لالو پرساد یادو کے بجائے وہ (کمار) جیل جانے کے اصلی حقدار ہیں۔
View more
Thu, 16 May 2019 11:40:34
کانگریس صدر راہل گاندھی نے بدھ کو نریندر مودی پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم سمجھتے ہیں کہ صرف ایک شخص ملک چلا سکتا ہے۔
View more
Thu, 16 May 2019 11:37:21
ای وی ایم میں گڑبڑی کے الزامات تو اکثر لگتے رہتے ہیں لیکن اب ای وی ایم کی حفاظت پر بھی سوال کھڑے ہو رہے ہیں اور ای وی ایم تبدیل ہونے کی شکایت منظر عام پر آ رہی ہیں۔
View more
Thu, 16 May 2019 11:34:19
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ’ان فٹ‘ وزیر اعظم قرار دیتے ہوئے بدھ کو الزام لگایا کہ عوام ان کی طرز عمل سے کافی مایوس ہیں جس کی وجہ سے انہیں دوبارہ اقتدار میں نہیں لائیں گے۔
View more
Thu, 16 May 2019 11:29:56
ترنمول کانگریس نے بی جے پی کے صدر امت شاہ پر فرقہ وارانہ صف بندی کا الزام لگاتے ہوئے کولکاتا میں منگل کو ہوئے تشدد اور بنگال کے عظیم مصلح ایشور چندر ودیا ساگر کے مجسمہ کو توڑنے کے لئے بھگوا پارٹی کو ذمہ دار قرار دیا اور ان کے روڈ شو کو مثالی انتخابی ضابطہ کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
View more
Thu, 16 May 2019 11:18:02
کانگریس نے مغربی بنگال میں منگل کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر امت شاہ کے روڈ شو کے دوران ہوئے تشدد کی سخت مذمت کرتے ہوئے بی جے پی کو اس کا سبب بتایا اور الزام لگایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور شاہ نے ملک کے وفاقی ڈھانچے کو تباہ کردیا ہے۔
View more
Thu, 16 May 2019 11:04:01
مغربی بنگال کے کولکتہ میں بی جے پی صدر امیت شاہ کے روڈ شو میں ہوئے تشدد کا جو ویڈیو سامنے آیا ہے اس میں صاف دیکھنے کو مل رہا ہے کہ بی جے پی کا پرچم ہاتھ میں لئے بھگوا لباس پہنے لوگ توڑ پھوڑ اور پتھراؤ کر رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy