Wed, 15 May 2019 14:38:19
ایک خاتون کو نقلی سونے کے سکے فروخت کرتے ہوئے لاکھوں روپے کا دھوکہ دینے کی خبر کاروارشہر کے کوڈی باغ علاقے سے موصول ہوئی ہے۔
View more
Wed, 15 May 2019 14:33:17
بھٹکل سے کاروار ماجالی تک نیشنل ہائی وے 66 کا توسیعی کام جس انداز سے چل رہا ہے اس سے عوام کے اندرکافی بے چینی پائی جاتی ہے۔ عوا م کا کہنا ہے کہ ٹھیکے دار کمپنی آئی آر بی کو تعمیری کام صحیح ڈھنگ سے انجام دینا چاہیے اور اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ مانسون شروع ہونے کے بعد عام لوگوں اور سڑک پر سفر کرنے والوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنے کی نوبت نہ آئے۔
View more
Wed, 15 May 2019 14:27:30
شریمتی شیٹی کا بہیمانہ قتل کرنے اور اس کا جسم کاٹ کراور مختلف ٹکڑوں کو تھیلے میں بھرکر کدری پارک کے پاس ایک دکان کے قریب چھوڑ دینے کے الزام میں پولیس نے جوناس سیمسن(36سال) اور اس کی بیوی وکٹوریہ ماتھیاس(46سال) کو گرفتار کرلیا ہے۔اس جوڑے کے ذریعے شریمتی کو اس طرح وحشیانہ طرز پر قتل کرنے کا سبب مالی لین بتایا جاتا ہے۔
View more
Wed, 15 May 2019 12:55:09
سترہ سال کی ایک لمبی اور طویل عدالتی جدوجہد کے بعد بلقیس بانو کو ہمارے ملک کی عدالت عالیہ سے انصاف حاصل کرنے میں فتح حاصل ہوئی جس فتح کا اعلان کرتے ہوئے عدالت عالیہ (سپریم کورٹ آف انڈیا) نے گجرات سرکار کو حکم دیا کہ وہ بلقیس بانو کو پچاس لاکھ روپے معاوضہ کے ساتھ ساتھ سرکاری نوکری اور مکان فراہم کرے۔ یہ فیصلہ حق و انصاف کی لڑائی کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔
View more
Wed, 15 May 2019 12:01:47
کانگریس نے اترپردیش کے ہاپوڑ میں عصمت دری کے واقعہ کو انتہائی شرمنا ک بتاتے ہوئے الزام لگایا کہ بی جے پی کی اقتدار والی ریاستوں میں خواتین کے ساتھ عصمت دری کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی کو اس ناکامی کی ذمہ داری لیتے ہوئے جواب دینا چاہیے۔
View more
Wed, 15 May 2019 11:47:43
کانگریس کے سینئر لیڈر سدارمیا نے انہیں کرناٹک کا وزیر اعلی دوبارہ بنانے کے پارٹی میں اٹھ رہے مطالبات کو منگل کو حامیوں کی خواہش کا اظہار قرار دیا،تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ اب بھی اپنے اس وعدے پر قائم ہیں کہ وہ اگلا اسمبلی انتخابات نہیں لڑیں گے۔
View more
Wed, 15 May 2019 11:45:14
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا کی منگل کو ہونے والا ہماچل پردیش کا مجوزہ سفر کو خراب موسم کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا۔
View more
Wed, 15 May 2019 11:34:12
یوپی کی رائے بریلی لوک سبھا سیٹ کانگریس صدر سونیا گاندھی کے روایتی سیٹ ہے،اسے ہاٹ سیٹ سمجھا جاتا ہے اور یہ سیٹ ہمیشہ بحث میں رہتی ہے۔منگل کو یہاں سیاست اس وقت ابتدائی گئی جب صدر سیٹ سے کانگریس ممبر اسمبلی آدتی سنگھ پر مبینہ طور پر قاتلانہ حملہ کیا گیا۔
View more
Wed, 15 May 2019 11:30:02
جموں و کشمیر میں باندی پورہ ضلع کے سنبل علاقے میں 3 سال کی بچی کے ساتھ ریپ کے خلاف وادی میں ہنگامہ جاری ہے۔سری نگر کے امر سنگھ کالج کے طالب علم واقعہ کی مخالفت میں مظاہرہ کر رہے تھے۔اسی دوران طلبہ اور حفاظتی دستوں کے درمیان جھڑپ ہو گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy