Sun, 30 Jun 2019 10:42:02
تمام انسانوں میں ماحولیات کے تئیں بیداری لانے کی ضرورت ہے،ساری دنیا میں صرف31فیصد جنگلاتی حصہ ہے،یعنی دنیا بھر میں صرف4بلین ایکڑ اراضی سر سبزو شاداب ہے۔ اس سے پہلے 6بلین ایکڑ علاقہ سبزہ زار تھا۔ اب تک 2بلین جنگلاتی حصہ ختم ہوگیا ہے۔
View more
Sun, 30 Jun 2019 00:06:52
ساتویں نمبر کے بلے باز عماد وسیم کی نازک موقع پر کھیلی گئی ناٹ آؤٹ 49 رن کی فیصلہ کن اننگ کی بدولت پاکستان نے افغانستان کے زبردست چیلنج کو سنیچر کے دن تین وکٹ سے جیت کر آئی سی سی عالمی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی اپنی امیدوں کا قائم رکھا۔
View more
Sat, 29 Jun 2019 23:57:49
بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری رام مادھو نے کشمیر میں دہشت گردی کے لئے براہ راست طور پر کانگریس اور نیشنل کانفرنس کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔
View more
Sat, 29 Jun 2019 23:53:01
یا) جے ایس ڈبلیو معاہدہ کو لے کر چل رہے تنازعات کے درمیان اب کانگریس لیڈر ایچ کے پاٹل نے ریاست کے وزیر داخلہ ایم بی پاٹل کو خط لکھا ہے۔
View more
Sat, 29 Jun 2019 23:43:57
عروس البلاد ممبئی میں جمعہ کی شب سے جاری بارش کا سلسلہ آج دوسرے دن بھی جاری رہا، شہر میں دوہفتے تاخیر دستک دینے کے بعد بارش نے تباہی مچا دی ہے،
View more
Sat, 29 Jun 2019 23:30:55
گؤ اسمگلنگ کے الزام میں ہجومی تشدد کے شکار ہوئے پہلو خان کا معاملہ 2 سال بعد پھر سے سرخیوں میں ہے۔پہلو خان کی ہجومی تشددمیں موت اپریل 2017 میں ہوئی تھی اور اب راجستھان پولیس نے پہلوکے خلاف ہی چارج شیٹ دائر کر دی ہے جس کے بعد یہ معاملہ فوری طور پر سیاسی گلیاروں میں چرچے کی وجہ بن گیا ہے۔
View more
Sat, 29 Jun 2019 23:23:03
کانگریس پارٹی میں جاری استعفوں کی جھڑی پر بی جے پی لیڈر کیلاش وجے ورگیہ نے طنز کیا ہے اور کہا ہے کہ کانگریس کو اپنا نام بدل کر ’استعفی نیشنل کانگریس‘ کر دینا چاہئے۔
View more
Sat, 29 Jun 2019 22:45:24
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے دعویٰ کیاہے کہ سندیسرا برادران کی طرف سے کیا گیا گھوٹالہ پی این بی گھوٹالے سے بھی بڑا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy