Sun, 30 Jun 2019 13:14:05
راجستھان کے الور میں سوا دو سال پہلے کسان پہلو خان کو بے رحمانہ اور وحشیانہ پٹائی سے قتل کے معاملے میں اب سیاسی پارا چڑھ رہا ہے۔
View more
Sun, 30 Jun 2019 13:09:47
نائب صدر جمہوریہ ہند مسٹر وینکیا نائیڈو نے کہا کہ مذہبی بنیادوں پر کسی بھی قسم کا امتیاز دستورِ ہند کی توہین ہے۔ مذہب کی بنیادپر شہریوں پر حملوں کے واقعات ناقابل قبول اور قابل مذمت ہیں۔ خاطیوں کو قانون کے تحت جتنی جلد ممکن ہو زیادہ سے زیادہ سخت سزا دی جانی چاہئے۔
View more
Sun, 30 Jun 2019 13:05:10
کانگریس پارٹی میں رہنماؤں کے استعفے کی جھڑی لگی ہوئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ایسا راہل گاندھی کے اس بیان کے بعد سے ہو رہا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ان کو اس بات کا دکھ ہے کہ لوک سبھا انتخابات میں شکست کے بعد انہوں نے اپنے استعفیٰ کا اعلان کیا،
View more
Sun, 30 Jun 2019 12:59:51
سرکاری افسر کو پیٹنے کے الزام میں جیل میں بند بی جے پی لیڈر کیلاش وجے ورگی کے بیٹے آکاش وجے ورگی کے معاملے پر کمل ناتھ نے کہا کہ انہیں ان کے کئے کی سزا ملی ہے۔
View more
Sun, 30 Jun 2019 12:52:39
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ہفتہ کو کہا کہ آفت سے نمٹنے کے دوران جب مختلف جماعت ساتھ مل کر کام کرتی ہیں تو ایسے میں واضح اور نمایاں ’چین آف کمانڈ‘ ہونا چاہئے اور سرکاری ایجنسیاں یقینی بنائیں کہ ایسی ہنگامی حالات سے نمٹنے میں ہندوستان نمبر -1 بنے۔
View more
Sun, 30 Jun 2019 12:42:25
ایلکس کیری اور عثمان خواجہ کی عمدہ بیٹنگ کے بعد مچل اسٹارک کی شاندار باؤلنگ کی بدولت آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ورلڈ کپ میچ میں آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 86رنز سے شکست دے دی۔
View more
Sun, 30 Jun 2019 12:00:19
جنوب-مغرب میں مانسون کی تاخیر کی وجہ سے گذشتہ کچھ دنوں سے گرمی کا قہر جاری رہنے کی وجہ سے شمالی ہند میں لو جیسے حالات بن گئے ہیں جس کی وجہ سے درجہ حرارت میں شدت درج کی گئی۔
View more
Sun, 30 Jun 2019 11:53:19
سرکاری ذرائع نے ہفتہ کو بتایا کہ ریاستی حکومت نے ریاست کی 17 انتہائی پسماندہ برادریوں کو شیڈول کاسٹ کے زمرہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ فیصلہ الہ آباد ہائی کورٹ کے اس حکم کی تعمیل میں کیا گیاہے، جس میں اس نے انتہائی پسماندہ برادریوں کو درج فہرست ذات کا سرٹیفکیٹ جاری کرنے کے لیے کہا گیا تھا۔ ریاستی حکومت نے تمام ضلع مجسٹریٹوں کو ان برادریوں کے کنبوں کو اسناد (کاسٹ سرٹیفکیٹ)
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy