Sun, 30 Jun 2019 22:35:04
دنگل گرل سے مشہور اداکارہ زائرہ وسیم اچانک سرخیوں میں ہیں اور اس کی وجہ ان کا سوشل میڈیا پر کیا گیا پوسٹ ہے۔دراصل سپر اسٹار آف فیم نیشنل ایوارڈ یافتہ اداکاراہ زائرہ وسیم نے لکھا کہ وہ بالی ووڈ کو الوداع کہہ رہی ہیں۔بتانے کی ضرورت نہیں کہ جلد ہی دی اسکائی از پنک میں نظر آنے والی زائرہ وسیم کا شمار بالی وڈ کی باصلاحیت اداکارہ میں ہوتا ہے۔ان کے اچانک ایکٹنگ کو چھوڑنے کے اعلان سے فلم انڈسٹری
View more
Sun, 30 Jun 2019 22:27:18
امرناتھ کی یاترا پیر سے شروع ہو رہی ہے۔امرناتھ مسافروں کا پہلا دستہ بابا برفانی کے درشن کے لیے اتوار کو روانہ ہو گیا۔
View more
Sun, 30 Jun 2019 21:43:00
اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے صوبے کے نظم ونسق پرٹویٹ کرکے سوال اٹھانے والی کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا پر کرارا جوابی حملہ کیا ہے۔
View more
Sun, 30 Jun 2019 21:31:29
دبئی سے آنے والاایئر انڈیا ایکسپریس کا جو طیارہ آج شام 5.40بجے جب منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر اترا توٹیکسی وے کی طرف دوڑتے وقت تھوڑا سا اپنے راستے سے پھسل گیا۔
View more
Sun, 30 Jun 2019 21:27:10
اڈپی کی ایک خاتون نے آن لائن شاپنگ کمپنی ’ناپ تول‘ سے کچھ خریداری کی۔ اس کے بعد اسے انعام میں 12لاکھ روپے جیتنے کا پیغام موصول ہوا جس پر بھروسہ کرنے کے نتیجے میں وہ خاتون 3.55لاکھ روپے گنوا بیٹھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy