Mon, 01 Jul 2019 12:00:14
24سالہ حافظ محمد شاہ رخ دوسرے دنوں کی طرح ہی20جون کی دوپہر24 پرگنہ ضلع کے کیننگ سے سیالدہ اسٹیشن کے لئے لوکل ٹرین میں سوار ہوئے تھے۔
View more
Mon, 01 Jul 2019 11:50:42
ملک کے سربراہ شیعہ مذہبی رہنما اور آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے سینئر رکن مولانا کلب جواد نے ملک میں مسلمانوں کے وحشیانہ طور پر ہجومی تشدد کے ذ ریعہ شہید کئے جانے کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے اس کے لیے پھانسی کی سزا کی فراہمی ہو۔
View more
Mon, 01 Jul 2019 11:36:23
مرکزی وزیر برائے کیمیا وکھاد ڈی وی سدانندا گوڈا نے بتایا کہ ملک بھر میں امسال 300جنرک ادویات مراکز قائم کرنے کے ساتھ بنگلور میں بھی سال کے آخر تک 100 مراکز قائم کرنے کا منصوبہ ہے-
View more
Mon, 01 Jul 2019 11:30:59
ریاستی وزیر برائے پرائمری وسکنڈری تعلیم ایس آر سرینواس نے کہا کہ کسی بھی لابی یا دباؤ میں نہ آتے ہوئے اس مرتبہ سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کے تبادلے مکمل کئے جائیں گے-
View more
Mon, 01 Jul 2019 11:21:56
ڈونلڈ ٹرمپ 53-1950 کی کوریا کی لڑائی کے ختم ہونے کے بعد کوریائی سرحد پار کرنے والے پہلے امریکی صدر بن گئے ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلے کوریائی جزیرے کے غیر فوجی علاقے کا دورہ کیا اور اس کے بعد انہوں نے شمالی اور جنوبی کوریا کے بارڈر پر سخت سکیورٹی والے علاقے میں شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان سے تاریخی مصافحہ کیا ہے۔ ٹرمپ امریکہ کے پہلے صدر ہیں جنہوں نے شمالی کوریا کی سرحد عبور کر کے کم جونگ سے ملاق
View more
Mon, 01 Jul 2019 11:16:31
کیرلا کے مہاتما گاندھی میموریل فاؤنڈیشن نے شراب کی بوتلوں پر بابائے قوم مہاتما گاندھی کی تصویر چھاپے جانے کے سلسلہ میں اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو اور وزیر اعظم نریندر مودی سے شکایت کرکے اسرائیلی کمپنی کے خلاف مناسب کارروائی کی اپیل کی ہے۔
View more
Mon, 01 Jul 2019 11:12:34
پہلی بار ملک کا عام بجٹ پیش کرنے کی تیاری کر رہیں وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن پر معیشت کو پٹری پر لانے، سرکاری سرمایہ کاری میں اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ نجی سرمایہ کاری کوراغب کرنے کے اقدامات کرنے، کھپت بڑھانے کی پالیسی اپنانے اور تنخواہ حاصل کرنے والوں کو انکم ٹیکس اور مختلف مدات میں چھوٹ کے ذریعہ خوش کرنے کی بڑی ذمہ داری ہے -
View more
Sun, 30 Jun 2019 22:56:19
جے شری رام اور وندے ماترم کے بہانے اے آئی ایم سربراہ اسد الدین اویسی نے ایک بار پھر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) پر حملہ بولا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy